You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/spreading joy

in Comunidad Latina4 months ago

السلام علیکم میرے پیارے بھائیوں امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے جیسا کہ اپ نے ظاہر کیا کہ اج اپ کی خوشی کا باعث یہ ہے کہ اپ نے ایک اچھی جگہ سے ہیئر کٹ کیا اور اپ اچھے لگ رہے ہیں نیا سٹائل اپ پر سوٹ کر رہا ہے دوسری بات یہ کہ ا کیونکہ اپ اپنی زندگی میں ویل سیٹلڈ ہیں اور اس کا بھی ہے کہ اپنی فیملی کو اچھی سپورٹ دے سکیں اور اپ کی رائس فیلڈز بہت اچھی جا رہی ہیں ماشاءاللہ اللہ اپ کے کاروبار میں اور ترقی دے امین

Sort:  

Waalaikum salam, terimakasih 🙏😁

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 61248.96
ETH 2375.80
USDT 1.00
SBD 2.55