You are viewing a single comment's thread from:

RE: Spreading joy

in Comunidad Latina2 years ago

السلام علیکم پیاری بہن امید ہے اپ خیریت سے ہوں گی مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ اپ کرتے ہیں اور جیسا کہ اپ نے بتایا کہ اج اپ کو بہت ملا ہے جو اپنے خوشی کا باعث ظاہر ہے جب ہم محنت کر کے بے حد خوشی ہوتی ہے اور دوسری طرف مجھے یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی ہے کہ اپ چھوٹے بچوں کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرتی ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھ کر اپ کی خوشی میں اضافہ ہوتا ہے یہ ایک اچھی پرسنلٹی کو ظاہر کرتی ہے اور اس کے علاوہ اچھا فوڈ بھی اپ کے موڈ کو خوشگوار کر دیتا ہے اللہ اپ کو ترقی دے.

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.098
BTC 63858.62
ETH 1839.66
USDT 1.00
SBD 0.38