You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contagiando alegrías

in Comunidad Latinalast month

السلام علیکم عزیز دوست اپ نے بہت ہی پیاری پوسٹ شیئر کی ہے اور مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ چھوٹی چھوٹی باتیں بھی ہمیں بے حد خوش کر دیتی ہیں جیسا کہ اپ اس بات پہ بے حد خوش ہیں کہ اپ کی بیٹی بہت ہی کرییٹو ہے اور اس نے برتھ ڈے منانے کا اپ کو شاندار طریقے بتائیں اج کل کوئی بچے بہت زیادہ کرییٹو ہیں اور انہیں پتہ ہے کہ چیزوں کو نئے سرے سے کیسے اری ارگنائز کیا جا سکتا ہے ظاہر ہے والدین کے لیے یہ چیز بہت خوشی کا باعث بن جاتی ہے ماشاءاللہ اپ نے بہت پیاری تصاویر شیئر کی ہیں جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اپ ایک بلیس فیملی ہیں بلیسنگز

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 66372.71
ETH 3445.12
USDT 1.00
SBD 2.63