You are viewing a single comment's thread from:

RE: Pencil Drawing New Competition (No. 39)

حامد بھائی مجھے امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے میں اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت خوش ہوا کہ اپ تو بہت اچھی ڈرائنگ بھی کر لیتے ہیں اپ نے بہت اچھی ڈرائنگ کی اور جو سٹیپ در سٹیپ کام کیا وہ مجھے بہت اچھا لگا اپ نے بہت اچھے طریقے سے سٹیپ در سٹیپ کام کر کے سمجھانے کی کوشش کی بہت اچھے ویل ڈن

Sort:  

بھائی جان اپ کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے جو اپ نے میری تعریف کی اس کے لیے اپ کا بہت بہت شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 62487.83
ETH 3340.96
USDT 1.00
SBD 2.46