You are viewing a single comment's thread from:

RE: My Sketching / I Draw a NARUTO (5-3-2024)

ماشاءاللہ اپ ارٹس والا کام بخوبی جانتی ہیں اور اپ کی یہ تصویر دیکھ کے یقین جان لیں دل سے اواز ارہی ہے قابل ستائش واہ واہ واہ واہ واہ واہ کیا کہنے بہت داد بہت جییں اور کبھی بھائی کو بھی ایک تصویر بنا کے دیں ہو بھائی کی یعنی میری ہو کہیں وہ کوئی اور نہ بن جائے تو اپ سے ریکویسٹ ہے کہ انشاءاللہ کبھی ہمیں بھی یہ جو پیج ہیں ان کا حصہ بنائیں ہمیں خوشی ہوگی

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59276.59
ETH 2464.51
USDT 1.00
SBD 2.44