You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC - S8W3 | What is your favorite children's story and why? | @janemorane

یہ بات کافی سچی ہے کہ ہمیں بچپن میں کہانی سنانے کے لئے والدین، استاد یا دادا دادی میں سے کوئی ہوتا ہے۔ اس کے بعد باری آتی ہے ایسے دوست کی جو کہ بڑا ہوتا ہے ہمارے لئے، اور اس سے پہلے اس بہن یا بھائی کی جو بڑا ہو ہم سے۔
اسی طرح یہ سب کہانیاں بہت مشہور ہیں خاص طور پر جب کہ ان میں سے کچھ تو ہمارے نصاب کا حصہ بھی ہیں، یا شاید رہی ہیں۔

Sort:  

آپ کا بہت بہت شکریہ عزیز، ہاں مجھے ذاتی طور پر یہ بہت پسند ہے اور درحقیقت یہ بچوں کے لیے بہترین اخلاق والا ہے۔
آپ کے خوبصورت الفاظ کے لئے شکریہ!

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 60412.47
ETH 2375.47
USDT 1.00
SBD 2.62