THE DIARY GAME 7/06/2023💓🌷

in Steem For Pakistanlast year

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

آئیے دوستو ہر روز کی طرح اج بھی چلتے ہیں میری کل کی مصروفیات کی طرف میں کل صبح سویرے اُٹھا تو اس وقت تقریباً چھ بجے کا وقت تھا تو مجھے بہت افسوس ہوا کیونکہ میں وقت پر آٹھ کر نماز ادا نہیں کر پایا اس کے بعد میں نے چائے پی اور پھر کچھ دیر میں اور میرا ایک کزن ہم نے میرے مرغوں کے ساتھ چند تصویریں اور ویڈیوز بنوائی اور پھر میں نے چائے پی اس کے بعد دوکان پر جانے کا وقت ہو گیا تو میں اور میرا ایک کزن اس نے بھی آنا تھا تو ہم روانہ ہو گئے کچھ دیر بعد ہم میانوالی پہنچے تو پہلے ہم بازار کی طرف اپنے دوست کی دوکان پر گئے وہاں پہنچے تو معلوم ہؤا میرا دوست دوکان پر نہیں تھا تو ہم رابی سینٹر آ گئے رابی سینٹر پہنچے کے بعد میں نے اپنے دوستوں کو سلام کیا اور پھر بیٹھ گیا دوکان پر

تھوڑی دیر بعد میں نے ایک موبائل خریدا اور پھر کچھ دیر دوستوں کے ساتھ گپ شپ ہوتی رہی اور ایک ساتھ بیٹھ کر چائے پی اور تھوڑی دیر بعد میں نے پھر دوسرا موبائل خریدا اور پھر میں نے اپنے دوست کی دوکان میں کچھ دیر آرام کیا اور میرا ایک دوست آ گیا نے موبائل چینج کیا اور ایک موبائل سے دوسرے موبائل میں ڈیٹا ٹرانسفر ہو رہا تھا اور نماز کا وقت ہو گیا تو میں نے دوست سے کہا کہ اس کے بعد نماز ظہر کا وقت ہو گیا اور تو ہم چلے گئے نماز ظہر ادا کی اس کے بعد واپس آئے تو میں نے تھوڑی دیر اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ کی اس کے بعد میں نے بازار کی طرف جاناں تھا میں نے اپنے دوست کو کچھ موبائل دینے تھے تو میں بازار کی طرف چلا گیا

اپنے دوست کی دوکان پر پہنچا تو میں نے اسے موبائل دیئے اور تھوڑی دیر گپ شپ کی اس کے بعد میں نے دوست سے ایک موبائل لیا اور واپس آ گیا رابی سینٹر پہنچا تو ایک موبائل وہاں ساتھ والے دوست کو دے دیا کیونکہ مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت تھی میں نے اگے ایک دوست کو دینے تھے تو میں نے پیسے اسے دیئے اور پھر میں دوست تھوڑی دیر بعد عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تو ہم مسجد کی طرف چلے گئے نماز عصر ادا کی اس کے بعد واپس آئے اور تھوڑی دیر بعد میں روانہ ہو گیا میں اپنے دوستوں کے پاس ان کے سٹور پر رک گیا کچھ دیر اس کے بعد جب نماز مغرب کا وقت ہوا تو ہم نے اپنے ایک اور دوست کو فون کیا کہ ہمیں کھانا کھلاو اس کے بعد ہم نے نماز ادا کی جب ہمارا دوست آیا تو پہلے ہم ہسپتال گئے وہاں ہمارا ایک رشتے دار ایڈمٹ تھا اس کی طبیعت معلوم کی پھر ایک ہوٹل پر بیٹھ کر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد ہم گھر واپس آ گئے

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

My social media profile

TikTok

Facebook

Sort:  
Loading...

واسلام ۔۔۔۔۔
آمین ۔۔💞
خدا آپ کو بھی خوش رکھے ۔۔۔۔
Best of luck 🤞

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 56583.42
ETH 2984.52
USDT 1.00
SBD 2.15