The Diary Game // 5/12/2022

in Steem For Pakistan4 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

IMG_20221206_104348.jpg

  • دوستو آئیے چلتے ہیں پہلے کی طرح ایک بار پھر میرے کل کی ڈائری کی طرف میں صبح سویرے اُٹھا تو میں نے مرغوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا اس کے بعد میں چلا گیا لکڑیاں کاٹنے میں نے کچھ دیر لکڑیاں کاٹیں اس کے بعد میں نے تھوڑی دیر تھوم کی فصل کی صفائی کی اور پھر گھر واپس آ گیا گھر پہنچنے کے بعد میں نے جلدی سے تیاری کی کیونکہ میرے استاد محترم تیار ہو کر میرے انتظار میں کھڑے تھے تو میں نے تیاری

IMG_20221206_072528.jpg

IMG_20221206_072526.jpg

  • اور گھر سے باہر نکلا تو دیکھا کہ میرے بڑے بھائی گھاس کاٹنے والی نئی مشین لگوا رہے تھے جو انجن پر چلتی ہے انہوں نے نیا سامان منگوا رکھا تھا اس ایک چھوٹا سا انجن بھی تھا اور وہ اس وقت ایک آدمی کو بلا کر مشین لگوا رہے تھے اور ہم پھر دوکان کی طرف روانہ ہو گئے کچھ دیر بعد ہم پہنچے دوکان پر تو مجھے استاد محترم نے کہا کہ چائے والے کو فون کرو میں نے اسے فون کیا اس کے بعد میں نے اپنے دوستوں کو سلام کیا اور پھر میں استاد محترم کے پاس بیٹھ گیا

IMG_20221205_100909.jpg

IMG_20221205_100905.jpg

IMG_20221205_100852.jpg

IMG_20221205_100839.jpg

  • تھوڑی دیر بعد چائے آ گئی تو ہم نے چائے پی اس کے بعد کام میں مصروف ہو گئے تو اوپر سے ہمارا ایک کزن آ گیا اس کا موبائل چارجنگ سٹور نہیں کر رہا تھا تو استاد محترم اسے ٹھیک کر رہے تھے کہ ایک آدمی اور آیا اس کے موبائل کا رنگر اور مائیک دونوں خراب تھے تو استاد محترم نے اسے ٹھیک کر کے رکھ دیا اور اور پھر میں تھوڑی دیر اپنے دوست کی دوکان پر چلا گیا گپ شپ کی واپس آیا تو پھر کچھ دیر استاد محترم کے پاس بیٹھا رہا کام کیا کچھ موبائل ٹھیک کیا اور پھر مجھے ایک دوست کا فون آیا اس نے کہا کہ تھوڑا رابی سینٹر سے باہر آؤ تو میں باہر آ گیا پھر میرے دوست نے مجھے ایک بیگ دیا اس میں ایک کیمرہ تھا جو سیل کرنا تھا کہ میں نے لیا اور واپس آ گیا

IMG_20221205_151536.jpg

IMG_20221205_151530.jpg

  • اور اس کے بعد میرے ایک دوست کے موبائل کی بیٹری ڈیڈ ہو گئی اور بیٹری نہیں مل رہی تھی تو تو خود چلا گیا اس کی بیٹری لی واپس آیا اور باقی کا وقت دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں گزر گیا پھر شام سے کچھ دیر پہلے ہم وہاں سے روانہ ہو گئے جب اپنے شہر پہنچے تو وہاں ایک جگہ سے چپس لیئے اور گھر پہنچنے کے بعد میں میں نے ایک دوست کا موبائل ٹھیک کیا تھا اور وہ اسے دینا تھا میں نے اسے فون کیا پوچھا کہاں ہو پھر چلا گیا اسے موبائل دیا اس کے بعد گھر واپس آیا تو کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر ڈرامہ دیکھتا رہا اس کے بعد کافی دیر تک مرغوں کی دیکھ بھال کی یہ رہی میری کل کی مصروفیات

IMG_20221205_172500.jpg

IMG_20221205_172456.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

Sort:  

حماد بھائی آپ ہمیشہ سے بہت اچھی تصاویر کے ساتھ ساتھ ڈائری بھی بہت اچھی لکھتے ہیں

 4 years ago 

Hi,

Thank you so much for sharing your post at #steem4pakistan community. We are extremely happy to see your post.
You spent a blessed and busy day. I have seen rooster many times in your post. Is it a fighting rooster.

Steemexclusive
Plagiarism Free
Bit Bot Free
Club Status#club75
Verified User
Voting CSI11. 2
Rating8/10

Thank you so much for taking part in Steem for Pakistan.


Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.092
BTC 63142.90
ETH 1787.16
USDT 1.00
SBD 0.39