THE DIARY GAME 28/2/2023💓🌷

in Steem For Pakistan2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

  • آئیے دوستو ہر روز کی طرح آج بھی چلتے ہیں میرے کل کے گزرے ہوئے دن کی طرف میں معمول کے مطابق آذان فجر کے وقت اٹھا تو میں میرا بڑا بھائی اور ایک چھوٹا کزن ہم مسجد کی طرف چلے گئے جب ہم مسجد میں پہنچے تو غسل کرنے کے لیے پانی نہیں تھا اس وقت جماعت کا وقت ہو چکا تھا تو ہم رک گئے جب جماعت ہو گئی تو ایک آدمی نے جنریٹر چلایا اور اس کے بعد غسل کیا پھر وضو کیا اور نماز ادا کی پھر ہم گھر واپس آ گئے تو میں کافی دیر تک موبائل استعمال کرتا رہا اس کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر میں نے تیاری کی تھوڑی دیر بعد میں روانہ ہو گیا پہلے میں اپنے ایک چچا کے گھر گیا وہاں میں نے کزن سے ایک موبائل کا بوکس لینا تھا

IMG_20230228_112015.jpg

IMG_20230228_112012.jpg

  • مگر میرا کزن اس وقت گھر پر نہیں تھا تو میں پھر روانہ ہو گیا جب میں میانوالی پہنچا تو کچھ دیر اپنے دوست کی دوکان پر چلا گیا وہاں پہنچا تو اپنے دوستوں کو سلام کیا اور بیٹھ گیا دوکان پر تھوڑی دیر بعد ہمارے شہر کے دو آدمی آئے انہوں نے میرے ساتھ والے دوست سے ایک موبائل لیا اور جو ان کے پاس موبائل تھا وہ مجھے فروخت کیا پھر انہوں نے کہا کہ ہمیں ڈیٹا ٹرانسفر کر دو تو میں نے پہلے موبائل سے انہیں ڈیٹا ٹرانسفر کر دیا اور پھر وہ چلے گئے پھر جب ظہر کی نماز کا وقت ہوا تو ہم تینوں دوست چلے گئے ہم مسجد میں گئے نماز ادا کی اور پھر واپس آ کر میرے کزن آئے انہوں نے مجھے موبائل دیا وہ سیل کرنا تھا اور وہ چلے گئے

IMG_20230228_223228.jpg

IMG_20230228_223213.jpg

  • اس کے بعد میں نے ایک دوست سے موبائل لیا تھا وی سیل کر دیا اور پھر پھر عصر کی نماز ادا کرنے کے لیے چلے گئے نماز ادا کر کے واپس آئے تو میں نے وہ کزن والا موبائل ایک دوست کو بیچ دیا اور اس سے ایک موبائل خریدا اور وہ ساتھ والے دوکاندار پر بیچ دیا اس کے بعد شام کا وقت ہو گیا تھا اور ہلکی ہلکی بارش بھی شروع تھی تو میں وہاں سے گھر کی طرف روانہ ہو گیا راستے میں میں نے شام کی نماز ادا کی اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا گھر پہنچنے کے بعد میں نے شام کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد پھر عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو ہم چلے گئے مسجد کی طرف عشا کی نماز ادا کی اس کے بعد واپس آیا تھوڑی دیر موبائل استعمال کیا اور پھر میرے دوست کی دوبئی سے کال آ گئی تو کافی دیر تک گپ شپ ہوتی رہی اس کے بعد میں سو گیا یہ رہی میری کل کی مصروفیات

IMG_20230228_171148.jpg

IMG_20230228_135042.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 55747.11
ETH 2323.34
USDT 1.00
SBD 2.34