THE DIARY GAME 14/01/2023💓🌷

in Steem For Pakistan2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے
  • دوستو جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ میں اج بھی ہر روز کی طرح اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کرنے جا رہا ہوں تو آئیے شروع کرتے ہیں میں کل صبح سویرے اُٹھا تو اس وقت تقریباً سات بجے کا وقت تھا اور میں گھر سے باہر نکلا اور اپنی تھوم کی فصل کی صفائی کرنے کے لیے چلا گیا جب وہاں پہنچا تو سردی بہت زیادہ تھی ایسا لگ رہا تھا جیسے ہاتھوں میں خون جم گیا ہے مگر میں پھر بھی گھ واپس نہیں آیا کام کرتا رہا کیونکہ میری فصل پہلے بھی لیٹ ہو رہی تھی تو میں نے تقریباً نو بجے تک کام کیا اس کے بعد میں تھک گیا کیونکہ بیٹھ بیٹھ کر کام کرنا پڑتا ہے اور سردی بھی بہت زیادہ تھی تو میں گھر کی طرف واپس آ گیا

IMG_20230115_192343.jpg

IMG_20230115_192303.jpg

IMG_20230115_192222.jpg

  • گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کرنی تھی تو میں نے مرغوں کو کھلایا پلایا ان کی دیکھ بھال کی اس کے بعد میں نے تیاری کی تھوڑی دیر بعد میں اور میرا استاد محترم ہم دوکان کی طرف روانہ ہو گئے جب ہم میانوالی شہر پہنچے تو وہاں ایک جگہ بیٹھ کر سموسے کھائے اور پھر ہم پہنچے رابی سینٹر تو میں نے اپنے دوستوں کو سلام کیا اور پھر بیٹھ گیا تھوڑی دیر بعد مجھے استاد محترم نے ایک موبائل دیا اور کہا کہ اس کے بیٹری لے کر آؤ تو میں بیڑی لینے کے لیے چلا گیا مگر کہیں سے بھی اس موبائل کی بیٹری نہیں ملی اس کے بعد میں دوکان پر واپس آ گیا تو مجھے استاد محترم نے موبائل دیا اور کہا کہ اس موبائل کی ایل سی ڈی لے کر آؤ میں چلا گیا ایل سی ڈی لے کر آیا

IMG_20230114_120402.jpg

IMG_20230108_172611.jpg

  • دیر بعد میں نے شیو بنوانے کے لیے جاناں تھا تو میں وہاں سے چلا گیا حمام کی دوکان پر وہاں پر کچھ لوگ پہلے سے موجود تھے اس کے بعد میں نے شیو بنوائی اور پھر میں وہاں سے بازار کی طرف اپنے ایک دوست کی دوکان پر چلا گیا اور پھر واپسی پر میں نے میں نے ایک جگہ سے ایک موبائل کا چارجر لینا تھا تو میں وہاں گیا مگر چارجر ابھی تک نہیں آیا تھا تو میں دوکان پر واپس آ گیا تھوڑی دیر بعد میں اور میرا استاد محترم ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں ایک نمکو شاپ پر رکے وہاں سے کچھ کھانے پینے کا سامان لیا اور پھر گھر واپس آ گئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر شام کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں کافی دیر موبائل استعمال کرتا رہا یہ رہی میری کل کی مصروفیات

IMG_20230114_173905.jpg

IMG_20230114_173902.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

Sort:  
 2 years ago 

Hi, Greetings, Good to see you Here

Thank you so much for sharing your post at #steem4pakistan community. We are extremely happy to see your post.

Steemexclusive
Plagiarism Free
Bit Bot Free
Club Status#club100
Verified User
Voting CSI13.2
Rating8/10

Thank you so much for taking part in #club100.

Steem Power UP = 181.8
Transfer Out Steem = 0



Note:

Thanks for sharing your ruitne of the day. I always admire your photography. Keep sharing quality contents. :)

 2 years ago 

TEAM 1

Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator04. We support quality posts , good comments anywhere and any tags.
Curated by : @naka05

Screenshot_20221130-164846_Canva.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58986.04
ETH 2580.24
USDT 1.00
SBD 2.53