THE DIARY GAME 03/3/2023💓🌷
آئیے دوستو پہلے کی طرح آج ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں میرے کل کے گزرے ہوئے دن کی طرف دوستو میں کل نہیں اٹھ پایا اور اس وجہ سے میری فجر کی نماز بھی رہ گیا کیونکہ جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت ٹائم گزر چکا تھا پھر میں اٹھا اور میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں چلا گیا اپنی لہسن کی فصل کی صفائی کرنے کے لیے میں وہاں پہنچا کام شروع کر دیا اور پھر گھر واپس آیا تو میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر میں کچھ دیر تک ڈرامہ سیریل کرلوش عثمان دیکھتا رہا اس کے بعد میں نے اپنے ایک دوست کی شادی پر جاناں تھا تو میں نے ایک اور دوست کو فون کیا اور پوچھا کہ کیا پروگرام ہے تو اس نے بتایا کہ میں تھوڑی دیر تک تیار ہونے والا ہوں تم بھی آ جاؤ تو تھوڑی دیر بعد میں نے تیاری کی اور پھر میں روانہ ہو گیا راستے میں ہم دونوں دوست اکھٹے ہو گئے اور ہم پہنچے دوست کی شادی میں وہاں پہنچ کر اپنے تمام دوستوں کو سلام کیا اور پھر ہم بیٹھ گئے اس وقت کھانا بھی شروع تھا تو ہم نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ تصویریں بنائیں اور پھر ہم نے وہاں سے اجازت لی کیونکہ جمعہ کی نماز کا وقت تھا تو ہم وہاں سے واپس روانہ ہو گئے تھوڑی دیر سفر تے کرنے کے بعد ہم پہنچے میانوالی شہر وہاں ایک مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی اور پھر میں وہاں سے پھر آگے روانہ ہو گیا کیونکہ میں تھوڑا بیمار تھا اور میں نے حکیم صاحب سے دوا لینی تھی وہ حکیم صاحب میانوالی سے تقریباً دس بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے تو میں نے ایک دوست کو ساتھ لیا اور ہم روانہ ہو ح وہاں پہنچے تو حکیم صاحب اس وقت نماز ادا کر رہے تھے ہم نے تھوڑی دیر بیٹھ کر انتظار کیا اس کے بعد حکیم صاحب آ گئے تو میں نے چیک اپ کرایا اور پھر دوا لینے کے بعد ہم روانہ ہو گئے میں نے دوست کو اس کے گھر چھوڑا اور پھر میں نے جاناں تھا اپنے ایک دوست کے افتتاح پر میرے ایک دوست کی پہلے نمکو شاپ تھی اور پھر اس نے ساتھ میں ایک بہترین سا ہوٹل بنایا تو کل افتتاح پر تمام دوستوں کو دعوت دی ہم کافی دیر تک وہاں بیٹھ رہے اس کے بعد عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں اور میرا ایک دوست وہیں کھڑے تھے اس کا گھر بھی قریب میں ہے وہ کہہ رہا تھا کہ میرے گھر چلتے ہیں چائے پیئیں گے اور پھر تم چلے جاناں مگر میں نے کہا کہ نماز کا وقت ہو چکا ہے میں نماز ادا کر کے گھر کی طرف چلوں گا تو وہیں قریب میں ایک پٹرول پمپ تھا میں وہاں چلا گیا اور پٹرول پمپ کی مسجد میں نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد میں نے ایک مرغی کو انڈوں پر بیٹھا اور پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں چلا گیا مسجد میں نماز ادا کی اور پھر واپس آ کر میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے تھوڑی دیر بعد عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں چلا گیا مسجد میں عشا کی نماز ادا کی اس کے بعد واپس آیا کچھ دیر موبائل استعمال کیا اور پھر سو گیا Special Mention
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan