Best Diary Game of The Week

in Steem For Pakistanlast year (edited)

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_20221217163241912.png

  • دوستو میں اج ایک بار پھر آپ لوگوں کے ساتھ اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کرنے جا رہا ہوں تو آئیے شروع کرتے ہیں میں کل صبح سویرے اُٹھا تو میں نے اپنی تھوم کی فصل کو پانی دینا تھا تو میں نے موٹر سائیکل لی اور اس آدمی کے گھر چلا گیا اس فون کیا اور کہا کہ میں آپ کے گھر کے پاس کھڑا ہوں وہ آدمی آ گیا تو اور اس نے ٹیوب ویل چلا دیا اس کے بعد میں پانی کے راستے سیدھے کرنے لگ گیا کیو تقریباً ایک کلو میٹر کے فاصلے سے پانی آتا ہے تو میں نے ایک جگہ سے راستہ سیدھا کیا اس کے بعد گھر واپس آیا موٹر سائیکل کھڑی

IMG_20221217_162948.jpg

IMG_20221217_162929.jpg

IMG_20221217_162903.jpg

IMG_20221217_162838.jpg

  • اور پھر چلا گیا پھر میں نے سارا راستہ صاف کر دیا اور تقریباً ایک گھنٹے بعد پانی میری فصل میں پہنچا تو میرے بڑے بھائی نے کہا کہ پہلے تم میرے گھاس کو پانی دو پھر اپنی فصل کو پانی دینا تو میں نے پہلے گھاس کو پانی دیا اس کے بعد اپنی تھوم کی فصل کو پانی لگایا اور پھر گھر واپس آ گیا گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال شروع کی کیونکہ وہ ابھی تک بھوکے تھے تو میں نے انہیں کھلایا پلایا اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں کچھ دیر موبائل استعمال کرتا رہا

IMG_20221216_093245.jpg

IMG_20221216_093238.jpg

  • اس کے بعد میں سو گیا سو کر اٹھا تو میں نے دیکھا کہ میرے دو کزن آئے ہوئے تھے اور بڑے بھائی بھی اکھٹے ہو کر مچھلی بنا رہے تھے تو میں بھی اٹھا تھوڑی دیر بعد مچھلی تیار ہو گئی ہم نے ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور پھر تھوڑی دیر بعد اج ہم نے میانوالی جہاز چوک پر روڑ بلاک کرنے جاناں تھا تو ہم نے تیاری کی اور سب لوگ روانہ ہو گئے پہلے ہم پہنچے اپنے ایک رشتے دار کے گھر جس کا نام ربنواز خان ہاتھی خیل اس کے بعد وہاں جب سب لوگ اکھٹا ہو گئے تو پھر جا کر کے روڈ بلاک کر دیا اب اس آدمی پر ایک نہ حق ایف آئی آر دی تھی کیونکہ ہمارے علاقے کے ایک آدمی کا پندرہ سالہ بیٹا لاپتہ ہو گیا

IMG_20221216_160523.jpg

IMG_20221216_160519.jpg

  • اور ایک سال تک لاپتہ رہا تو کسی پولیس آفیسر نے اس بچے کو نہیں ڈھونڈا اور جب ربنواز نے اس کی تلاش شروع کی اور آخر کار وہ بچہ کراچی سے برآمد ہوا تو پولیس والوں نے ربنواز کا شکریہ ادا کرنے کی بجائے اس پر ایف آئی آر درج کر دی اور جب عوام نے روڈ بلاک کیا تو پہلے ڈی ایس پی صاحب آئے مگر مذاکرات نہیں ہوئے تو پھر ایس پی صاحب آ گئے اور انہوں نے کہا کہ میں اس واقعے کی پوری تفتیش کروں گا اور جو گنہگار ہوں گے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی تو ہم سب پھر وہاں سے گھر کی طرف واپس آ گئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا یہ رہی میری صبح سے لے کر رات تک کی مصروفیات

IMG_20221216_160517.jpg

IMG_20221216_160514.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

Sort:  
 last year 

Hi @hammad44,

Thank you so much for sharing your post at #steem4pakistan community. We are extremely happy to see your post.

Steemexclusive
Plagiarism Free
Bit Bot Free
Club Status#club100
Verified User
Voting CSI9.8
Rating8/10
  • Reviews

Giving water to the crops in the morning has its own fun. Another quality post from your side my dear brother. Continue making quality content for support. You day was intresting.

Many blessings on you.

Good Night

Best regards,
@malikusman1

 last year 

Thank you very much my brother may Allah bless you more 💞

 last year 

Such a amazing pictures.Wounderful garden.

 last year 

@steemcurator05

Your post has been supported with a upvote by @sualeha from TEAM 2 of the Community Curation Program. We invite you to continue sharing quality content on the platform, and continue to enjoy support, and also a likely spot in our weekly top 7.

Voting date: December 19/2022

image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.32
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67887.98
ETH 3775.80
USDT 1.00
SBD 3.66