You are viewing a single comment's thread from:

RE: One Picture And One Story Week #30"𝐀 𝐋𝐄𝐓𝐓𝐄𝐑 𝐓𝐎 𝐌𝐘 𝐎𝐋𝐃 𝐒𝐄𝐋𝐅⁣

in Steem For Pakistan2 months ago

بالکل انسان اپنے ماضی کے خوابوں سے وابستہ رہ کر ہی زندگی کی انے والی مصیبتوں میں درپیش اور خوشیوں میں درپیش اور مگن مگن رہتا ہے یقین جانیں اپ کی پوسٹ سے نہ مجھے ایک مہک ائی ہے کہ اپ ابھی بھی اپنے پرانی یادوں والے خوابوں میں کہیں نہ کہیں گم سم ہے تو بالکل جو خواب ہوتے ہیں وہ انسان کی بصیرت سے لے کر اس کی زندگی سے جڑے ہوتے ہیں بے شک اور ایک بات اپ کے لیے کہ چیزیں انسان کی مرضی کے مطابق نہیں ہوتی وہ تو خدائے لم یا زل کی مرضی سے ہوتی ہیں انسان بے شک جو چاہتا ہے وہ ہوتا ہے مگر وہ ہوتا ہے ویسے ہی ہے جیسے خدا چاہتا ہے اور میں انشاءاللہ پر امید ہوں اپ نے زندگی میں جو بھی ہدف بنائے ہیں اپ ان تک لازمی پہنچیں گی اور ایک شعر اپ کی نظر کرتا چلوں کہ

جب تک نہ خالی لوٹ اؤں میں محاذ سے
ماں سر نہیں اٹھاتی ہے جائے نماز سے

Sort:  
 2 months ago 

Thank you very much for sharing your thoughts. I appreciate your engagements.

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66697.56
ETH 3490.05
USDT 1.00
SBD 3.17