You are viewing a single comment's thread from:

RE: One Picture And One Story Week #30: My Secondary School Graduation Ceremony

in Steem For Pakistan2 months ago

بالکل یہ چھ اکتوبر کا دن جو ہے اپ کے لیے بہت ہی یادگار ہے اور یہ جو یادیں ہوتی ہیں یہ انسان کی زندگی کے ساتھ جڑ کے رہ جاتی ہیں اور جب کبھی بھی انسان ان یادوں کو گزرتے وقت کے ساتھ دیتا ہے تو وہ قابل رش محسوس کرتا ہے اس کے اندر جو احساسات اور جذبات پیدا ہوتے ہیں وہ اس کے چہرے سے مسکراہٹ کی شکل میں نظر ا رہے ہوتے ہیں اور اپ کی کامیابیاں جو ہیں ہمارے لیے بھی باعث مسرت ہوں گی اور بہت زیادہ جییں اور بہت ترقیاں پائیں باقی ایسے ہی جو ہیں اپنے جو دن ہیں وہ یادگار بناتی جائیں میں تو چاہتا ہوں کہ اپ زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کریں

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.11
JST 0.029
BTC 69414.15
ETH 3691.32
USDT 1.00
SBD 3.39