You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest Alert:1 Picture 1 Story week # 30

in Steem For Pakistan2 months ago

بالکل اپ کے جوتے ہیں بھی بہت خوبصورت اور یہ دیکھنے میں بھی بڑے ہی اچھے لگ رہے ہیں اور چاہے چیز چھوٹی ہو بڑی ہو اگر وہ کامیابی کے طور پہ ملے اور ایک ایوارڈ کے طور پہ ملے تو وہ بہت ہی قیمتی چیز مانی جاتی ہے اور ویسے ہی اپ کو یہ چیز ہمیشہ سنبھال کے رکھنی چاہیے کیونکہ یہ اپ کی زندگی میں ایک انمول چیز کی طرح ساتھ رہے گی

Sort:  
 2 months ago 

پڑھنے اور تبصرہ کرنے کا شکریہ، شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66697.56
ETH 3490.05
USDT 1.00
SBD 3.17