You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest Alert:1 Picture 1 Story week # 30

in Steem For Pakistan2 years ago

بالکل دوستوں کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے ہمیشہ کے لیے یاد بن کر دل کی کتاب کے پیجوں پر لکھاوٹ بن کر ہمیشہ زندہ رہتے ہیں جب کبھی بھی انسان ایسی پرانی یادوں کو یاد کرتا ہے تو وہ خوش ہوتا ہے اور اپ نے اپنا بخوبی ایک میٹرک کا جو دن ہے ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے تو ہمیں بھی خوشی محسوس ہوئی ہے اور بہت اچھی باتیں پڑھنے کو ملی ہیں اللہ اپ کو مزید کامیابیاں دے اور اپ ایک بڑے مقام پر جائیں

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.101
BTC 63822.38
ETH 1788.97
USDT 1.00
SBD 0.38