You are viewing a single comment's thread from:

RE: "One Picture And One Story Week #30".

in Steem For Pakistan2 months ago

سب سے پہلے تو اپ نے اس مقابلے میں شرکت کر کے بہت اچھا کام کیا ہے اس کے بعد اپ نے زندگی کے ایک بہت ہی اہم کام پر نظر ثانی کی ہے جس میں اپ موبائل میں سم کارڈ کے استعمال کو اہم بیان کر رہی ہیں اور جو واقعی ضرورت ہے اور موبائل فون سم کارڈ کے بغیر کچھ بھی نہیں کیونکہ ہم موبائل کو بذریعہ ربط بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 71227.76
ETH 3816.97
USDT 1.00
SBD 3.43