You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest Alert || "Share Your Plans For Eid Celebrations"

in Steem For Pakistan3 months ago

پیاری اپی اپ نے بڑے اچھے منصوبے جو ہیں وہ عید کے حوالے سے ہمارے ساتھ شیئر کیے ہیں اور ایک جگہ میں نے پڑھا ہے کہ اپ کہیں کہہ رہی ہیں یہ رس ملائی والی کچھ چیزیں اپ بنانے کا کہہ رہی ہیں تو اپ سے گزارش ہے کہ کبھی یہ جو ہے ریسپی ہمارے ساتھ شیئر کریے گا اور اس کے بنانے کا طریقہ بھی ہمیں بتائیے گا تاکہ ہم بھی یہ اپنے گھر میں اپنی والدہ محترمہ سے بنوا سکیں بہت شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 58484.86
ETH 3100.06
USDT 1.00
SBD 2.40