You are viewing a single comment's thread from:

RE: THE DIARY GAME|3-JULY-2024|A DAY AT HOME💐

in Steem For Pakistanlast month

کتنا شاندار خوبصورت اور پیارا دن گزارا ہے اپ نے مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ اپ نماز کی پابند ہے اپ کی والدہ نے اپ کے لیے انڈا پراٹھا بنایا جو میرا پسندیدہ ہے اس کے علاوہ اپ نے جو رائس اور اس پر گوشت کی تصویر بھیجی ہے اس کو دیکھ کر تو انسان کو بھوکے لگ جائے خیر میں دعا کرتا ہوں کہ اپ کے سارے دن اسی طرح اچھے گزرے کوئی غم نہ دیکھیں

Sort:  

Thank you for reading my post.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 57567.29
ETH 2568.29
USDT 1.00
SBD 2.50