SEC-S17 /W6| "🌸What do you prefer to do in your leisure time?"

in Steem For Pakistan16 days ago

1000090421.png
source

السلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب؟ تو آج کا جو چیلنج میں نے لکھنا ہےوہ یہ کہ "🌸 آپ اپنے فارغ وقت میں کیا چیز کرنے کو ترجیح دیتے ہو؟
تو چلیں شروع کرتے ہیں

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

سوال
کتابیں پڑھنا یا گانے سننا؟ 🌸
جواب

ہر انسان اپنی زندگی میں مصروف ہوتا ہے۔ وہ کبھی بھی بغیر کچھ کیے نہیں رہ سکتا۔ ضروری نہیں ہے کہ وہ چیز اس کی کوئی ملازمت ہی ہو بلکہ ملازمت کرنے والے
بھی اپنے فارغ وقت میں کُچھ نہ کُچھ کر رہے ہوتے ہیں۔
یہ ایسی کوئی چیز ہوتی ہے جو انسان کو پر سکون کرتی ہے اور وہ اپنے آپ کو ہلکا پھلکا سا محسوس کرتاہے۔

میں بھی یونیورسٹی پڑھنے والی مصروف لڑکی ہوں۔ اور فارغ وقت میں، میں بھی کچھ کرنا پسند کرتی ہوں۔

image.pngsource

مجھے موسیقی سننے سے زیادہ کتابیں پڑھنا اچھا لگتا ہے۔ موسیقی مجھے پسند ہوا کرتی تھی لیکن اب مجھے یہ جھوٹی باتیں لگتی ہیں جنہیں خوبصورت آواز میں گا کر سچ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔
اچھا تو مجھے کتابیں پڑھنا اس لیے پسند ہے کیونکہ کتاب انسان کی زندگی پر بہت گہرا اثر رکھتی ہیں۔ کتابیں انسان کی بہت بہترین دوست ہوتی ہیں۔ میرا دل چاہتا ہے کہ کوئی مجھے تحفے میں میری پسندیدہ کتابیں دے۔
میری کچھ پسندیدہ کتابوں کے نام:-

  • نمل
  • مصحف
  • پیرِ کامل
  • جنت کے پتے
  • میں انمول

یہ کتابیں میں پڑھ چکی ہوں اور یہ مجھے بہت پسند ہیں۔

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

سوال
سوشل میڈیا، انسٹا گرام یا فیس بک ؟ 🌸
جواب

سوشل میڈیا کے بغیر تو اب ایک دن بھی گزارا مشکل ہے۔ میں بھی اس کو استعمال کرتی ہوں۔ ہمارے گھر میں وائی فائی لگنے کے بعد سے میں بی زیادہ موبائل استعمال کرنے لگ گئی ہوں۔

مجھے انسٹا گرام زیادہ پسند ہے۔ اس پر میں نے آئی ڈی بنائی اور اپنے پسندیدہ لوگوں کو ڈھونڈا اور انہیں دیکھنا شروع کیا۔

وجہ:-

مجھے انسٹا اس لیے زیادہ پسند ہے کیونکہ یہاں مجھے میری پسندیدہ شخصیات کو دیکھنے اور سننے کا موقع ملا۔ فیس بک پر لوگوں نے فیک یا نقلی پروفائل بنائی ہوتی ہے۔

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

سوال
رات کو فلم دیکھنے جانا۔🌸 گھر والوں کے ساتھ یا دوستوں کے ساتھ ؟
جواب

مجھے گھر والوں اور دوستوں میں سے زیادہ مزہ گھر والوں کے ساتھ آتا ہے۔ میں جہاں بھی جاؤں تو گھر والوں
کے ساتھ جانا زیادہ پسند کرتی ہوں بہ نسبت دوستوں کے۔

image.pngsource

وجہ:-

فیملی کے ساتھ اس لیے کیونکہ میں اپنے آپ کو گھر والوں کے ساتھ کمفرٹیبل اور ریلیکس محسوس کرتی ہوں۔

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

سوال
🌸 گھر پر ایک پالتو جانور رکھنا ؟ بلی یا کتا؟ ہمیں وجہ بتائیں۔ یا اگر آپ کو قدرت اور پودوں کے نظاروں میں وقت گزارنے کو ملے، تو ہم بھی بتائیں۔
جواب

مجھے پالتو جانوروں میں بالکل بھی دلچسپی نہیں ہے۔ کیونکہ میں گاؤں میں رہتی ہوں اور یہاں بلیاں بہت تنگ کرنے والی ہوتی ہے جو بہت نقصان کرتی ہیں اور کتے بھی کاٹنے والے ہوتے ہیں۔ اس لیے بچپن سے ہی مجھے یہ اچھے نہیں لگتے۔

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

image.pngsource

اور اگر بات آئے قدرت کے مناظر کی یا پودوں کی تو یہ مجھے بہت بہت پسند ہیں۔ انکو دیکھنا ان کے پاس بیٹھنا بہت پر سکون کرتا ہے۔

1000088908.jpg

گرمیوں کے موسم میں جب ٹھنڈی ہوا چلتی ہے تو اس کی
ٹھنڈک کا مقابلہ ایئر کنڈیشنر کی ہوا بھی نہیں کر سکتی۔ مجھے امید ہے آپ کو میرا بلاگ پسند آیا ہو گا۔

میں دعوت دیتی ہوں @sahmie @goodybest @noortatima

آپ کا شکریہ آپ نے میری پوسٹ کو اپنا قیمتی وقت دیا۔

-:میری پہلی اچیومنٹ پوسٹ

https://steemit.com/hive-172186/@abb-e-hayyat/7shmzc-achievement-1-introduction-to-newcomers-community-09-02-2024-abb-e-hayyat

Sort:  
 16 days ago 

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

 16 days ago 

your welcome

Great post, good to know that you love reading books. Books are the best companions for us, the books that you mentioned I have not read them completely but I haveread some text from them. I wish here on steemit we have engagement of sharing reviews of our favorite books, in that case we will have good knowledge about different books. you also mentioned that you live in village, i really look forward to your sharing village life with us. all the best for the contest.

 16 days ago 

I am very happy to read your comments. Thanks for reading my post.

 16 days ago 

Hello dear @abb-e-hayyat!

It's great you prefer reading over listening to music. Books truly are amazing companions and it is nice to see you enjoy them so music.

گرمیوں کے موسم میں جب ٹھنڈی ہوا چلتی ہے تو اس کی
ٹھنڈک کا مقابلہ ایئر کنڈیشنر کی ہوا بھی نہیں کر سکتی

Dear it's too hot in our area .When ever a rainy and cool breezy day come we enjoy alot.best wishes for you for the contest

Mujhay yeh dekh kar bohat acha lga k apne urdu ma yeh post upload kea aur dil se khushi hoi

aur yeh jan kar acha lga k apko reading ka shok hai mujhay be books reading ka shok hai ma pehlay magzines ki stories read karti thi aur phir novels.....jin ma jannat k pattay mera be fav hai

mene peer e kamil ka bohat suna tha lekin time nahi mil raha tha but abi currently ma yeh book read kar rahi houn aur mujhay bohat maza aa raha

khair best of luck and thank u for mentioning me

You Spend your leisure time in very good way ime reading books instead of music. Now a days book's reading is very rear and no one doing this I fee happy your are book lovers

Best of luck Dear

Loading...
 13 days ago 

Hi dear
First of all after long time ago see blog in my mother language Urdu really dear to me first of all I'm your all preferences are super useful and productive reading books in , you lived in village that,s why really spectacular image of field you shared in post .
Wishing you success for contest

Coin Marketplace

STEEM 0.32
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68094.05
ETH 3777.12
USDT 1.00
SBD 3.71