SEC-S17 /W5| "🔮 What is your biggest Fantasy?🪄"

in Steem For Pakistan7 months ago

image.pngsource

!السلام علیکم

آج میں نے جو چیلنج لکھنا ہے اس میں بہت ہی دلچسپ سوال پوچھے گئے ہیں ان سوالوں کے جواب دینے میں مجھے بہت خوشی ہو گی۔ کیونکہ اس میں جو سوال ہیں وہ سب کے ہی پسندیدہ ہوتے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کی اس پوسٹ کی تعریف تو بنتی ہے۔اور مجھے امید ہے کہ آپ بھی میری پوسٹ کو پسند کریں گے۔
آج کا چیلنج یہ ہے SEC-S17 /W5| "🔮 What is your biggest Fantasy?🪄"

🔮🔮🔮🔮🔮

آپ کی خوابوں کی دنیا کیسی ہے؟ 🔮🪄

جواب

خواب تو ہر انسان دیکھتا ہے اور وہ ہمیشہ ان خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی کوشش کرتا ہے۔
اسی طرح میری بھی ایک دنیا ہے جس میں خواب ہی خواب ہیں۔ اس دنیا میں میں چاہتی ہوں کہ
سب لوگ اچھے بن جائیں۔ جہاں کوئی کسی سے نفرت نہ کرے۔

image.pngsource

جہاں ہمارے پیارے اور پسندیدہ لوگ کبھی ہمیں چھوڑ کر نہ جائیں۔ وہ ساری زندگی ہمارے ساتھ رہیں۔
ہم ایسے انسان ہوں جو اللّٰہ اور اس کے رسول ص سےمحبت کرتے ہوں۔ ایک ایسی دنیا جہاں ہماری ساری خواہشیں پوری ہوں۔ جہاں ہم جتنا چاہے کھانا کھائیں لیکن موٹے نہ ہوں۔
میری خوابوں کی دنیا تو ایسی ہے۔

🔮🔮🔮🔮🔮

ہمیں اپنے خیالات میں اپنے پاگل ترین ایڈونچر کے بارے میں بتائیں

جواب

میرے خیالات کا پاگل ترین ایڈوینچر یہ ہے کہ میں بادلوں کے اوپر بیٹھی ہوں اور پرندے اڑ اڑ کر میرے پاس آتے ہیں اور میں ان سے باتیں کرتی ہوں۔ میں ان سے کہتی ہوں کہ دیکھو میں تم سے بھی زیادہ اونچا اڑ کر یہاں آ گئی ہوں۔ پھر میں بادلوں سے جھانک کر نیچے زمین پر دیکھتی ہوں تو مجھے بہت زیادہ ڈر لگتا ہے۔

image.pngsource

میں پھر پر سکون ہو کر بیٹھی رہتی ہوں۔ میں اپنے گھر والوں کو کال کر کے بتاتی ہوں کہ مجھے بہت مزہ آرہا ہے یہاں پر۔ آپ سب بھی آ جائیں یہاں جلدی سے۔ ان کے بغیر تو مزہ ادھورا ہے ۔

🔮🔮🔮🔮🔮

🔮🪄 اگر آپ پریوں کی کہانی میں رہ سکتے ہیں، تو آپ کون سا انتخاب کریں گے اور کیوں؟

جواب

اگر میں پریوں کی دنیا میں جا سکوں تو وہاں میں رانی پری اور اس کے ساتھ والی پریوں کا انتخاب کروں گی۔ یہ ایک انڈین سیریز تھی جس کا نام تھا بال ویر . اس میں کچھ پریاں تھیں اور ایک پری کا چھوٹا سا بیٹا یہی بال ویر ہی تھا ۔ وہ سب پری لوک میں رہتے تھے۔ وہ بہت اچھے تھے اور لوگوں کی مشکل میں ان کی مدد کیا کرتے تھے۔

![image.png](source

وجہ

میں جس وجہ سے اس فیری ٹیل کو پسند کرتی ہوں وہ بھی یہی ہے کہ یہ پریاں بہت اچھی تھیں اور بہت خیال رکھنے والی تھیں۔ وہ بہت خوبصورت کپڑے پہنتی تھیں۔ میرا دل کرتا تھا کہ میں بھی ایسے ہے جوڑے بنوائوں ۔

🔮🔮🔮🔮🔮

اگر آپ ایک خیالی مخلوق کو زندہ کر سکتے ہیں، تو یہ کیا ہوگا؟

جواب

نہیں ہم انسان کسی مخلوق کو زندگی تو نہیں دے سکتے لیکن جہاں تک بات ہے ریموٹس جیسا کچھ بنانے کی تو میں اڑنے والی گاڑیاں بناؤں گی۔ ان میں بیٹھ کر ہمیں پھر جہازوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔

image.pngsource

ہر کوئی اڑ کر کہیں بھی جا سکے۔ اور میں ایسے کپڑے بناؤں گی جنھیں پہن کر گرمی نہیں لگے گی۔ کیونکہ گرمیوں کے موسم میں جب مجھے گرمی لگتی ہے تو مجھے بہت غصہ آتا ہے۔ 🙃

🔮🔮🔮🔮🔮

مجھے امید ہے کہ آپ لوگوں کو میری پوسٹ پسند آئی ہوگی ۔

میں دعوت دیتی ہوں @roomi, @hamzayousafzai @neelofar

My 1st Achievement

Achievement 1 introduction to newcomers community (09/02/2024) @abb-e-hayyat

Sort:  
 7 months ago 

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

 7 months ago 

Wao dear mashaAllah I really like your post.you write amazing about your dream about world.its cute to enjoy sitting on clouds and fly and talk to birds.Best wishes for you for the contest

 7 months ago 

Thanks a lot for complimenting my post. You read my post with attention. I am grateful for this.

@abb-e-hayyat
Wow great I really like your presentation and it's great to read your post the way you explain these things step by step is really great your previous posts are nothing short of praise and This is also a very admirable post in which you have expressed your thoughts about fantasy. What is fantasy? It is a figment of our mind. It is a cycle of our mental level. The only help is to keep an eye and face the reality. And we always have a permanent one, so we should always think positive and think good. Thank you so much will take care of you.
@mona01

 7 months ago 

I am happy to read your remarks on my post. Thank you for your kind words.

 7 months ago 

Yes i like your post. The world is full if hatred, lack of good meal and other disasters troubling mankind. I really love your approach towards your dream world which is living in a world where there's no hatred, people living in peace and enough food to eat without eating fat. That's really amazing and a fulfilled world someone can ever dreamt of.

You want to make remote cars where you fly on top if only you could do that? Hmmm, that's something huge dear. I enjoyed your fantasy post. Best of luck 🤞

 7 months ago 

I am thankful to you for your good words.

Loading...
 7 months ago 

This post has been upvoted through Steemcurator09


Newcomer Team Curation Guidelines For March 2024
Curated by @fombae

Note:

 7 months ago 

Thanks for upvoting my post

Nice post about dreams, I have also heard about this Indian drama Bal veer but honestly speaking I haven't watched this drama. Dreams are very important for all of us , without dreams we will not be able to set a goa for ourselves. Your wish for this world becoming a good place for all is commendable, if we all play our part in making this world a better place to live we will definetly achieve this end to some extent. Thank you so much for writing on this imaginative topic.All the best for the contest

 7 months ago 

I am thankful to you for your good words and positive remarks.

 6 months ago 

Greetings,
Fantasy and imagination are just like 5 and 6. The difference between fantasy and imagination is that imagination might be achievable but fantasy can be impossible most time. Fairy tale of Balveer is just a fairy tale to live in. His help to people in need makes him spectacular. Good luck on your entry.

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.20
JST 0.034
BTC 98923.04
ETH 3381.66
USDT 1.00
SBD 3.09