Achievement1 @sohailabbas26 My Introduction to Steemit Community date 31-05-2021
Introduction
السلام علیکم دوستو آج میں اپنا اس پلیٹ فارم پر تعارف کرانے جا رہا ہوں میرا تعارف کچھ اس طرح سے ہے میرا نام سہیل عباس ہے اور میرے والد کا نام چودھری افتخار حسین ہے میری عمر تقریبا 18 سال میں 9 جماعت کا طالب علم ہوں دوستو میرے شہر کا نام روکھڑی ہے اور میرے ضلع کا نام میانوالی ہے جس صوبے میں میں رہتا ہو اس صوبے کا نام پنجاب ہے میرا ملک جس کا نام پاکستان ہے
Hello friends, today I am going to introduce myself on this platform. My introduction is something like this. My name is Sohail Abbas and my father's name is Chaudhry Iftikhar Hussain. I am about 18 years old. I am a student of 9th grade. My friends. The name of the city is Rokhri and the name of my district is Mianwali. The province in which I live is called Punjab. My country is called Pakistan.
Hobby
دوستوں تھوڑا سا تعارف کرانے کے بعد اب میں آپ دوستوں کے ساتھ اپنا مشغلہ شیئر کرتا چلوں کہ دوستو میری کیا کیا مصروفیات ہیں اور میں کیسے اپنے دن اپنی زندگی کی مصروفیات میں گزار رہا ہوں تو دوستو میری مصروفیات اور میرا مشغلہ کچھ اس طرح سے ہے سب سے پہلے دوستو میں آپ کے ساتھ کھیلوں کے میدان میں اپنی پسندیدہ کھیل شیئر کرنا چاہوں گا میری سب سے پسندیدہ کھیل والی بال ہے دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میرے دن کا زیادہ تر ٹائم نیٹ یعنی والی بال کھیلنے میں ہی گزر جاتا ہے آج کل تو جیسے کرونا کی بات چلی ہوئی ہے اور سکول شروع ہی سے تقریبا بند ہیں دوستو میرے دن کا تقریبا 2 سے 4 گھنٹے کا ٹائم والی بال کھیلنے میں گزر جاتا ہے مجھے اس انتہا تک والی بال کا شوق ہے کہ اگر کوئی بھی خاصا ایونٹ کیوں نہ ہو لیکن میں والی بال کے لیے اور نہیں تو کم از کم آدھ گھنٹے کا وقت ضرور نکلتا ہوں دوستوں والی بال کا شوق میرے لئے انتہائی مثبت ثابت ہوتا ہے اور اس کے اثرات میری صحت پر واضح طور پر اثر انداز ہوتے ہیں کیونکہ والی بال کھیلنے سے میں ذہنی اور جسمانی طور پر بالکل ہی فٹ رہتا ہوں اور الحمدللہ میری صحت بہت اچھی ہے دوستوں وال ی بال کے علاوہ مجھے ڈرائیونگ کا شوق بھی بے انتہا ہے دوستو میں آپ دوستوں کے ساتھ اپنی ڈرائیونگ کی انتہا کی شوق کچھ اس طرح سے شیئر کرتا ہوں کہ آپ خود اندازہ لگائیں کہ دوستو میرے کزن کا گھر میرے گھر سے تقریبا ڈیڑھ سو کلومیٹر دور فاصلے پر ہے میں ہفتے میں ایک نہ ایک دن کسی نہ کسی بہانے سے ان کے گھر جاتا ہوں کیونکہ مجھے غرض یہ ہوتی ہے کہ میرے کزنوں کا ٹریکٹر ہے اور مجھے ٹریکٹر چلانے کی بے انتہا شوق ہے میں اس شوق کی لالچ کی وجہ سے ان کے گھر جاتا ہوں ہفتے میں ایک دن اور کزنوں کو کہتا ہوں کہ بھائی جان میرے ساتھ اؤ میں آپ کا ٹریکٹر چلاتا ہوں تو آپ خود اندازہ لگائیں کہ مجھے کتنی زیادہ شوق ہے ٹریکٹر چلانے کی اس کے علاوہ دوستوں مجھے باغبانی کا بھی بہت زیادہ شوق ہے میں نے اپنے گھر کے صحن میں مختلف قسم کے پودے لگا رکھے ہیں جن میں گلاب کے پھول کی طرح طرح کی قسمیں ہیں چنبیلی کا پھول ہے اور اسی طرح بہت ساری ایسی قسم ہے جو دوستوں بہت ہی خوبصورت پھول کھلائے جاتے ہیں دوستوں یہ تھے میرے کچھ مشغلے جو میں نے آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر دیے
After introducing a little bit to friends, now let me share my hobbies with you friends, what are my hobbies and how do I spend my day in my busy life, so my hobbies and hobbies are something like this. First of all, I would like to share with you my favorite sport on the playground. My favorite sport is volleyball. Let me tell you friends, most of my time is spent playing net. Nowadays, it's like Karuna's talk and the school is almost closed from the beginning. Friends, I spend about 2 to 4 hours of my day playing volleyball. I love volleyball to such an extent that if anyone No matter what the event, I spend at least half an hour for volleyball and if not, my friends love volleyball is very positive for me and its effects clearly affect my health because Playing volleyball keeps me mentally and physically fit and thank goodness my health is very good friends wall In addition to hair, I also have a great passion for driving. Friends, I share my passion for driving with your friends in such a way that you can guess for yourself that my cousin's house is about one hundred and fifty kilometers away from my house. I go to his house one day or another every week with some excuse because I want my cousins to have a tractor and I love to drive a tractor because of the greed of this hobby. I go to his house one day a week and tell my cousins, "Brother John, come with me. I drive your tractor. Guess for yourself how much I love to drive a tractor. Besides, my friends, I also love gardening." I have planted different types of plants in the yard of my house in which there are different types like rose flower, there is jasmine flower and so there are many varieties that are fed to friends very beautiful flowers. Some of my hobbies that I shared with you friends
How did i know about steemit
دوستوں میں تعارف اور مشغلہ آپ کے ساتھ شیئر کرنے کے بعد اب آپ کو بتانا چاہتا ہوں کے مجھے سٹیم پلیٹ فارم کے بارے میں کیسے پتہ چلا اور اس کی معلومات میں نے کہاں سے حاصل کی دوستوں ایک دن کچھ اس طرح سے ہوا کہ مجھے میانوالی سے سرگودھا جانا پڑ گیا سرگودھا اس لئے جانا پڑگیا کیوں کہ میرے ماموں جان سرگودھا میں رہتے ہیں اور میرے ماموں کے بیٹے نے بہت زیادہ اصرار کیا کہ بھائی جان آپ کچھ دن کے لیے ہمارے پاس آ جاؤ دوستوں میں میانوالی سے سرگودھا کے لیے روانہ ہوا اور تقریباً ڈھائی گھنٹے بعد سرگودھا پہنچ گیا جیسے ہی میں سرگودھا اسٹیشن پر اتنا تو میرے ماموں کے بیٹے محسن خان مجھے سٹیشن سے گھر کےلیے لینے آئے تقریبا 20 منٹ بعد ہم ماموں جان کے گھر پہنچ گئے ماموں جان سے ملے پانی پیا چائے پی اور ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ خوب گپ شپ لگائیں دوستو ہم اصحاب لوگ ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ لگا ہی رہے تھے کہ میرے ماموں جان کے بڑے بیٹے جو مجھے بس اسٹیشن سے لینے آئے تھے اس نے مجھ سے پوچھا کہ بھائی جان آج کل آپ پڑھائی کے ساتھ ساتھ کیا کرتے ہیں میں نے اسے کہا کہ کچھ بھی نہیں یار آجکل تو پڑھائی بھی نہیں کرتا کیوں کہ آپ کو بتای ا کہ کرونا کی بات چل رہی ہے اور سارا دن گھر پر ویسے ہی فارغ پڑا رہتا ہوں سکول تو ویسے ہی بند ہیں تو آپ نے بہت ہی افسوس کا اظہار کیا اور مجھے کہا کہ یار کچھ نہ کچھ کام کر لو اپنے گھر والوں کا سہارا بن جاؤں تو میں نے اسے کہا کہ بھائی جان آپ مجھے بتاؤ کہ میں کیا کروں کون سا ایسا کام کرو جس سے میں یعنی پڑھائی بھی کر سکوں اور ذریعہ معاش بھی میرا کچھ اچھا ہو تو اس نے مجھے کہا کہ میں آپ کو ایک ایسا پلیٹ فارم بتاتا ہوں جہاں سے آپ کو کہیں باہر بھی نہیں جانا پڑے گا نہ مزدوری کرنی پڑیں گی بلکہ صرف محنت اور لگن کے ساتھ کام کرنا پڑے گا اور اپنے وقت میں سے معمول کے مطابق باقاعدگی سے ٹائم اس کام کے لیے نکالنا ہوگا تو میں نے کہا کہ جی بھائی مجھے بتائیں تو آپ نے مجھے سٹیم اٹ کے بارے میں بتایا کہ بھائی جان یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر آپ اپنی عزت کے ساتھ روزی کما سکتے ہیں اور یہ ایک بلکل اس طرح کے آپ کی فیملی ہے اور آپ نے کام کرنا ہے تو میں نے اسے سے سیکھا اور اس نے مجھے سب کو سمجھایا اور آپ میں آپ کے سامنے ہو اور اپنی پوسٹ لگا رہا ہے ہوں یہ تھا وہ دریا جس کے ذریعے سے مجھے اس پلیٹ فارم کے بارے میں پتہ چلا دوستو اب میں اپنا تعارف اور سب کچھ ہی ختم کرتا ہوں ان شاء اللہ اب آپ دوستوں کے ساتھ معمول کے مطابق ملاقات ہوتی رہے گی اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور آپ کے گھر والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اللہ حافظ
After sharing my introduction and hobbies with you friends, now I want to tell you how I came to know about Steam Platform and where I got this information from. Friends, one day something happened that made me mad. I had to go to Sargodha from Sargodha because my uncles John lives in Sargodha and my cousin's son insisted that you come to us for a few days. My friends left Mianwali for Sargodha. And about two and a half hours later I reached Sargodha. As soon as I arrived at Sargodha station, my cousin Mohsin Khan came to pick me up from the station. About 20 minutes later we reached Uncle John's house. Have a good gossip with each other. Friends, we were gossiping with each other when my uncle John's eldest son, who had come to pick me up from the bus station, asked me, "Brother John, do you study these days?" What do we do together? I told him nothing. Dude, I don't even study nowadays because I told you. I am talking about Karuna and I stay at home all day just like that. The schools are still closed. So you expressed your regret and told me to do something. Dude, support your family. When I became, I said to him, "Brother John, tell me, what should I do, what should I do, so that I can study, and if I have a good source of livelihood," he said, "I will give you a plate." I will tell you the form from where you will not have to go out or work, but will have to work hard and diligently and take regular time out of your time for this work. He said, "Tell me, brother, you told me about Steam It. Brother John, this is a platform on which you can earn a living with dignity and this is exactly your family and you I have to work so I learned from him and he explained it to me and I'm in front of you and I'm posting my post. I found out, friends, now I will finish my introduction and everything. InshaAllah, you will continue to meet your friends as usual. May Allah Almighty keep you happy and keep your family safe and sound. Amen.
Good Bye
Well come to steemit platform I hope you batter working on steemit platform
Ap sab bhaion ka shukria
wellcome to steemit
Hi @sohailabbas26,
💝💝Welcome to steemit's world💝💝
I hope you are well.
First you can read this post Lists of Achievement Tasks,Resources & Materials : Newcomers Resources
By @cryptokannon To achieve your achievements without any difficulties.
Regards:@shahzadmushtaq
And don't forget to follow Explore World community.
Bienvenido a nuestra plataforma y comunidad de recién llegados @sohailabbas26, lo invito a que haga buenas publicaciones en la gran variedad de temas que ofrece Steemit. Éxitos.
#onepercent #venezuela #affable
Thanks brother
Ap sab bhayaon ka bhot bhot shokrya
Welcome brother. Hope you will enjoy steemit platefarm. Best wishes for you.
Hey @sohailabbas26
I'm @fiatht Welcome you to Steemit
First of all you have made a very good introductory post.
Firstly, to tell you Steemit is a block chain based where you can get rewards for sharing your daily life storys, photos, work, Diary game and your content such as Writing,your best day, Photography, diary games and many others.
it important for you to keep up with the achievement program post by @cryptokannon , from 1 to 6 in other to have a very successful staying here on steemit by completing these achievements you can learn how to use Steemit , like applying markdown , using wallet , use of key and all your account information. and also you will know what to do that will be beneficiary and what to avoid. you are highly welcome once again.
Congratulations !
You have successfully completed achievement 1 on "Verification Through Introduction". Your next task is to complete
Achievement 2 : Basic Security on Steem .
Ratings : 3
Hi, @sohailabbas26,
Your post has been supported by @svm038 from the Steem Greeter Team.