You are viewing a single comment's thread from:
RE: Steemit Engagement Challenge / S11W1 - "Happiness is the highest form of health."
آپ نے بلکل درست فرمایا کہ اللہ کا کرم ہے کہ جب آپ روزانہ اٹھ کر کھانا کھاتے ہو ، اللہ نے آپ کو بھوک اور پیاسچسے محفوظ رکھا۔یہ سب ہمیں خوش کرتے ہیں۔آپ کی بیٹی کی مسکراہٹ ایک بہتعین خوشی ہے آپکے لیے۔ آپ کی یہ بات بہت پسند آئی کہ آپ غم سے ڈرتی نہیں بلکہ غموں کا مقابلہ کرتی ہو۔بہت اچھی تحریر