You are viewing a single comment's thread from:

RE: A DIARY GAME|7-JULY-2024|A MEMORABLE DAY💐

السلام علیکم کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ کی خیریت سے ہوں گی پوسٹ پہ پڑھی ہے تو ماشاءاللہ سے بہترین پوسٹ بنائی ہے اس میں اپ نے بتایا ہے کہ اپ ایک ویڈنگ سرمنی میں گئیں۔ اپ نے دن کا آغاز نماز سے کیا۔ اور اس کے بعد اپ کا پیارا سا سوٹ نکالا جس کو پہن کر اپ سرمنی میں گئیں اور وہاں پر کافی انجوائے کیا۔ وہاں پر انتظامات کی جو اپنی تصاویر شیئر کی ہیں بہت پیاری ہیں۔اس کے علاوہ کیک جس پر رِنگ بھی بنی ہوئی ہے کتنا مزے کا لگ رہا ہے ہاہاہاہا ۔ بالکل ایسے موقعوں پر دھوپ بھی جلدی لگتی ہے اپ سب لوگوں کو بھوک لگی تھی اس وجہ سے اپ لوگوں نے پھر کھانا کھایا اپ کے انٹی نے کھانا اپ کو پیش کیا اور جس میں بہت سارے ڈشز تھیں جو تصویر میں بھی نظر ارہی ہے۔آپ نے اپنے ڈریس کے ساتھ میچنگ جیولری پہنی جو آپکو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے ۔یقین ہے یہ اپ کے لیے ایک یادگار اور اچھا دن تھا۔ ہمیشہ خوش رہیں

Sort:  
 last month 

I am perfectly fine Allhumdulillah. Thank you for reading my post.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 57642.15
ETH 2578.06
USDT 1.00
SBD 2.49