You are viewing a single comment's thread from:

RE: Steemit Engagement Challenge Season 2 Week 1 | Promote Steem in your City and try to recruit a new user by @yousafharoonkhan

آپ نے جناب کمال کی پوسٹ لکھی ہے۔ آپ ہمارے علاقے کے ,سٹیم لیجنڈ میں سے ہیں۔ میں خود گواہ آپ نے اس مقصد کے لیے سو کلو میٹر سے بھی سفر کیا اور ایک دفعہ بارش کا طوفان جب آپ ایک گاون سٹیم پرموٹ کے لیے گئے تھے۔ آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں۔ آپ لوگوں کی مالی امداد کرتے ہیں آپ کی یہ پوسٹ میں سمحھتا ایک بہترین تحریر ہے۔ آپ کی عمر دراز ہو۔

Sort:  

thank you sir ,, you also great one person, and you all helped me, and supported me many time at the time of promotion the steemit, i know the day , when we visited the pai khel little valley , and you was there also at the time of promotion, thank sir also to you

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 63582.02
ETH 3289.90
USDT 1.00
SBD 3.88