شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
میں آج اپنی پوسٹ میں اس بات کا ذکر کروں گا کہ ہم اپنے علاقے میں سٹیمٹ کو پھیلانے میں کتنی کوشش کر رہے ہیں۔اور کس طرح دور دور علاقوں میں جا کر لوگوں کو معلومات دے رہے ہیں۔میں اور میرے دوست پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ہم اپنے گردو نواح پورے علاقے میں سٹیمٹ کے بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کریں۔یہ ایک بہت اچھا پلیٹ فارم ہے جہاں پر ہر بندہ کام کر سکتا ہے کسی پر کوئی پابندی نہیں چاہے عورت ہے یا مرد اس میں کوئی ممانعت نہیں اور یہ بھی بتا رہے ہیں کہ آپ کسی بھی موضوع پر پر آرٹیکل لکھ سکتے ہیں کسی بھی چیز کی معلومات فراہم کر کےکام کر سکتے ہیں یا کسی بھی چیز کے نفع و نقصان کے بارے میں بتا کر بھی کام کر سکتے ہیں ہیں اگر کوئی عورت ہے تو سلائی کے بارے میں بتا کر بھی پوسٹ لگا سکتی ہے ہے یا پھر کھانا تیار کرنے کا طریقہ کار لکھ کر بھی پوسٹ لگا سکتی ہے۔
جناب یوسف ہارون خان جو کہ ہمارے ملک پاکستان کی سی آر ہیں میں ان کا بہت شکر گزار ہوں ہمیں اپنے پورے علاقے میں سٹیمٹ کے بارے میں کوئی بھی مسئلہ پیش ہو تو جناب یوسف ہارون خان اپنے پورے طریقے سے سمجھاتے ہیں اور ہر وقت ہمیں گائیڈ کرتے رہتے ہیں اور ہماری مدد کرتے ہیں اور جناب یوسف ہارون خان پورے علاقے میں جا کر ہر جگہ لوگوں کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کر رہے ہیں اور یوسف خان نے ہم تمام ساتھیوں کو پوسٹر بھی بنوا کر دیے ہیں تاکہ ہم لوگوں کو آسانی کے ساتھ آگاہی فراہم کر سکیں اور ہمیں کوئی بھی مسئلہ پیش نہ آئے تاکہ ہم لوگوں کو آسانی کے ساتھ سمجھا سکیں کی جناب یوسف خان بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے پورے ضلع میں سٹیمٹ کا کام پھیل جائے آئے تاکہ ہر شخص اس سے فائدہ اٹھا سکے اور ہر بندہ کو روزگار کا موقع ملے۔میں ایک بار پھر یوسف ہارون خان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں ہو کہ ہمارے پورے علاقے میں بھرپور انداز میں سٹیمٹ کے بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کر رہے ہیں۔
آج میں تقریبا دو پہر ایک بجے کے قریب پوسٹر لے کر اباخیل کے علاقہ میں اپنے ایک دوست کے گھر گیا وہاں پہنچا تو میرا دوست تو گھر نہیں تھا لیکن میری ان کی بیٹے سے ملاقات ہوئی میں نے اپنے دوست کے بیٹے کوسٹیمٹ کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کوشش کی اور اس سٹیمٹ کے بارے میں بہت سی معلومات دیں جتنا میں جانتا تھا اور اس کو یہ بھی بتایا کہ یہ ایک بہت اچھا پلیٹ فارم ہے آپ اس پر کام کریں آپ بھی اس پلیٹ فارم پر کام کرکے اچھی خاصی کمائی کر سکتے ہیں ہیں اور یہ بھی کہا کہ کسی بھی موضوع پر کسی چیز کے بارے میں بتا کر اور اچھی فوٹو گرافی لگا سکتے ہیں اگر آپ تھوڑی سی بھی محنت کریں تو اپنی آمدن میں اچھا خاصا اضافہ کر سکتے ہیں۔سب معلومات سننے کے بعد وہ بہت خوش ہوئے ے اور بہت جلد سٹیمٹ میں کام کرنے کا وعدہ کیا۔
اپنے دوست کے بیٹے کی ملاقات کے بعد میں ایک دکاندار کے پاس گیا وہاں جا کر اسے سلام کیا اس سے حال احوال پوچھا تھوڑی سی گپ شپ ہوئی پھر اس کے بعد میں نے اسے سٹیمٹ کے بارے میں بتایا جتنا کہ میرے علم میں تھا اور یہ بھی کہا کہ آپ دوکانداری کے ساتھ ساتھ سٹیمٹ میں کام کرکے اضافی رقم کما سکتے ہیں تو وہ میری بات سن کر بہت خوش ہوا اور حیران بھی وہ میری بات سن کر بہت متاثر ہوا مجھ سے یہ بھی کہا کہ کیا آ پ مجھے اپنا اکاؤنٹ بنا کر دیں گے تو میں نے کہا کیوں نہیں جب آپ کہیں گے ہم کو اکاؤنٹ بنا دیں گے تو اس نے کہا بہت جلد انشاءاللہ میں سٹیمٹ میں کام شروع کر دوں گا۔
جب میں نے اپنے دوست کے بیٹےکو اور اس دکاندار کو سٹیمٹ کے بارے میں بتایا تو ان کا ردعمل یہ تھا کہ وہ سٹیمٹ کے بارے میں سن کر بہت خوش ہوئے اور پوسٹر کو بڑے غور سے پڑھنے لگے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔پوسٹر پڑھنے کے بعد انہوں نے مجھ سے کہا کہ کیا ہم بھی اس میں کام جلد شروع کر سکتے ہیں ہیں تو میں نے کہا کیوں نہیں تو انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ بہت جلد ہم اس میں کام شروع کریں گے۔آج میں بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں ہو میری وجہ سے میرے دوست اور ان دکانداروں تک سٹیمٹ کے بارے میں معلومات پہنچیں اور مجھے پوری امید ہے کہ وہ بہت جلد اس میں کام شروع کر دیں گے اور میری کوشش کی ہے کہ میں اپنے پورے علاقے میں ہر آدمی کو سٹیمٹ کے بارے میں معلومات فراہم کروں۔
@yousafharoonkhan
آپ سٹیمٹ کے بارے میں بہت اچھی معلومات فراہم کر رہے ہیں
Thank you so much dear brother ❤️
ماشاءاللہ آپ بہت اچھی طرح سٹیمنٹ کو پروموٹ کر رہے ہیں گڈ لک بھائی
بہت مہربانی بھائی جی آپ کی
آپ کی محنت کا اندازہ آپ سے پوسٹ سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے
Thank you so much dear brother 💕
ماشاءاللہ آپ سٹیمٹ کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
بہت مہربانی جی آپ کی
آپ سٹیمٹ کو پرموٹ کرنے میں واقعی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
Thank you so much.
A great effort to promote steemit in your local areas.
Thank you so much dear brother.
By: PromoSteem Community
50100200300400500
10002000300040005000
10000
Thank you so much
For the next, please posting in English, thank you !