SEC - S18W6 : "Capturing the Beauty of the Animal World"

in Steem of Animals2 months ago

السلام علیکم میرے عزیز دوستو امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں بھی اچھی ہوں ا اج میں کونٹیسٹ میں اپنی پوسٹ شیئر کرنے جا رہی ہوں مجھے بے حد خوشی ہوتی ہے جب بھی میں سٹیم اف اینیملز میں چیلنج میں حصہ لیتی ہوں کیونکہ اس کے کنٹیسٹ تھیم بہت ہی اچھے ہوتے ہیں اور صرف ایک واحد کمیونٹی ہے جہاں پر ہم اینیملز کے بارے میں اپنی فیلنگز شیئر کر سکتے ہیں تھینک یو لولی کمیونٹی.

IMG_20240626_084523_790.jpg

اب میں اسے ہر انسان کسی نہ کسی طرح جانوروں سے بے حد محبت کرتا ہوتا ہے پھر چاہے انہوں نے گھر پہ پالتو جانور رکھے ہوں یا نہ رکھیں ہوں لیکن ہمیں فطری طور پر جانوروں سے محبت لازمی طور پر ہوتی ہے یہ چیز میں نے اپنی والدہ سے سیکھی ہے اور اگے یہ چیز میری بیٹی نے مجھ سے سیکھی ہے وہ جانوروں پر بے حد مہربان ہے.

ابھی وہ بہت چھوٹی ہے لیکن پھر بھی وہ جانوروں کی حفاظت کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند رہتی ہے اور اس کو ہمیشہ یہی فکر ہوتی ہے ماما کہیں یہ گاڑی کے نیچے نہ ا جائیں کیونکہ اکثر جب ہم ڈیوٹی کے لیے جا رہے ہوتے ہیں تو اکثر جانور روڈز کی سائیڈز پر گھاس کھا رہے ہوتے ہیں اور اچانک سے اگر سامنے ا جائیں تو بعض دفعہ باریک لگانا بہت مشکل ہو جاتا اور میں نے سڑک پر ایسے کئی حادثات دیکھیں جس میں جانور فوت ہو جاتے ہیں اور موقع پر ہی ختم ہو جاتے ہیں اس لیے ہم ہمیشہ یہ خیال رکھتے ہیں کہ جب ارد گرد جانور ہوں تو بہت ہی محتاط ہو کے جائیں کیونکہ میری بیٹی بھی جانوروں کی حفاظت کے بارے میں بہت فکر مند ہوتی.

IMG_20240626_084519_688.jpg

اج میں اپنی کمیونٹی میں کام چیک کر رہی تھی اور لوگوں کو ڈینگی بخار کے بارے میں اگاہ کر رہی تھی تو میں نے ایک چراہوا دیکھا جس میں بہت ہی خوبصورت بکریاں تھیں اور میری بیٹی جانوروں کی بہت دیوانی ہے اس نے جیسے ہی بکریاں دیکھی وہ بھاگنا شروع ہو گئی حالانکہ موسم اج بہت سخت گرم تھا لیکن میں نے اسے نہیں روکا کیونکہ اس طرح وہ جانوروں کے ساتھ مہربان رویہ رکھ سکتی ہے.

IMG_20240626_084512_216.jpg

میں نے دیکھا کہ وہ بکریوں کے پاس چلی گئی اور انہیں پیار کرنا چاہ رہی ہے اور بکریاں بھی خوش ہو کے اس کے ارد گرد گھوم رہی تھی یہ منظر بہت ہی خوبصورت تھا میں نے سوچا کیوں نہ اس کو اپنے موبائل میں محفوظ کر لوں اور اپنے سٹیمین فرینڈز کے ساتھ اس کو شیئر کروں گی کہ ہمیں اپنے بچوں کو جانوروں کے قریب جانے سے اور ان سے پیار کرنے سے نہیں روکنا چاہیے کیونکہ اس سے ان کے دل میں جانوروں کے لیے محبت اجاگر ہوتی ہے اور یہی انسانیت ہے کہ ہم سوشل اینیملز اور دوسرے جانوروں سے اخلاق سے پیش ائیں اور ان کی حفاظت کریں.

IMG_20240626_084505_794.jpg

یہ تصویریں میں نے اج ہی لی ہیں اور اپ دیکھ سکتے ہیں کہ جانور بھی بے حد خوش نظر ارہے ہیں اور بکریاں بھاگ بھاگ کے کھیل رہے ہیں اور میری گڑیا تو اس سے بھی زیادہ خوش ہے اس کا دل تھا کہ پاپا یہ بکریاں تو میں اپنے ساتھ لے کے جاؤں گی اور میں دیکھ کر مسکرا دی کہ بیٹا یہ ہماری نہیں ہے ہم اس کو کہاں رکھیں گے کہتی نہیں ماما یہ بکریاں تو میں ساتھ ہی لے کے جاؤں گی مجھے بہت پیاری لگی ہے اور ماشاءاللہ بکریاں بہت ہی زیادہ کیوٹ تھی.

یہی اج کی میری پوسٹ ہے اور اس کے ساتھ ہی میں اپنی پیاروں دوستوں کو اس چیلنج میں حصہ لینے کے لیے دعوت دوں گی.@mesola, @suboohi and @sualeha

اس پوسٹ میں میں نے جتنی بھی تصویریں شیئر کی ہیں وہ میری ذاتی ملکیت ہے شکریہ.

Sort:  
Loading...
 2 months ago 

!upvote 15


Blessings
A very beautiful post, seeing the little girl playing near the kids. Animals are creatures of God.

أسأل الله أن يبارك فيك وفي عائلتك

💯⚜2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣ Participate in the "Seven Network" Community2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣ ⚜💯.
This post was manually selected to be voted on by "Seven Network Project". (Manual Curation of Steem Seven).

the post has been upvoted successfully! Remaining bandwidth: 95%

 2 months ago 

Thank you

Your post has been rewarded by the Seven Team.

Support partner witnesses

@seven.wit
@cotina
@xpilar.witness

We are the hope!

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.030
BTC 60602.44
ETH 2617.13
USDT 1.00
SBD 2.61