You are viewing a single comment's thread from:
RE: Experienced, Share with us your loving relationship with your Animals? | by @abdullah79
یار دوست گھوڑا نوابی شوق ہے ۔
میں۔ جانتا ہوں انکو رکھنا بڑا مشکل ہے ۔
میرے دوست کے پاس ہے
نرالہ
وہ نیزہ بازی والا گھوڑا ہے
آپکا گھوڑا کیا نیزہ بازی دوڑتا ہے ۔
اور کچھ بتائیں گھوڑوں کے بارے میں ...!۔