The Diary Game::Better Life::20%Beneficiary Set For @Steemit-Pak::21/11/2021
میرا آج کا دن کیسے گزرا
میری طرف سے اس کمیونیٹی میں کام کرنے والے تمام ممبران کو اسلام و علیکم.دوستوں کیسے ہیں آپ سب لوگوں ٹھیک ٹھاک ہوں.اور مجھے امید ہے آپ سب لوگ بھی خیریت سے ہوں گے.اور اپنی زندگی تندرست o توانا بسر کر رہے ہوں گے.
صبح کا وقت
دوستو میں آپکو آج کے گزرے دن کے بارے میں بتاتا ہوں.کے آج کا دن میں نے کیسے گزارا ہے.اور آج کے دن میں نے کیا کیا کیا ہے اور کیسے کیا ہے.
دوستو میری کزن کی ایک شادی تھی.تو اس لیے ہفتے والے دن ہم لوگ بہت مصروف تھے.بہت سے کام تھے جو ہم نے سب کرنے تھے.اور بہت سے کام تھے جو کل رہ گے تھے.جو کہ آج ہم نے کرنے تھے.کل رات کو دھول تھے.تو ہم لوگ کل رات کو بہت دیر تک جاگتے رہے ہیں.
کل رات کو اُن کے ڈھول تھے اور ہم ساری رات ناچتے رہے ہیں.اور خوب ہلا گلا کرتے رہے ہیں.دھول والے خوشاب سے آئے تھے. ڈھول والے بڑی فرمائش کر کے منگوائے تھے.اور دھول والے تھے بھی بہت اچھے اور ڈھول بھی بہت اچھا مارتے تھے.وہ آ تو شام سے بھی پہلے گے تھے.
اور انہوں نے ڈھول بھی شروع کر دیے تھے.ہم نے پھر شام کو اُن لوگوں کو روٹی دی ہے.اور اس کے بعد ان کو چائے دی ہے.پھر جب عشا کی اذان ہو گی ہے.تو اُن لوگوں نے پھر ڈھول مارنا شروع کر دیا ہے.
وہ لوگ وقفے وقفے سے ڈھول بجاتے رہے ہیں.اور ہم ناچتے رہے ہیں.رات کو 1بجے پھر ہم نے گھڑولی بھری ہے.اور پھر 2بجے کے بعد ہم لوگ سو گے ہیں.
دوپہر کا وقت
رات کو لیٹ سوئے تھے نہ تو اس لیے ہم لوگ جاگے بھی بہت لیٹ تھے.جب میں جاگا ہوں تو اس وقت 8بج رہے تھے.میں اٹھا ہوں اور اُٹھ کر نہانے چلا گیا ہوں.نہانے کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے ہیں.اور پھر میں اپنے کمرے میں آگیا ہوں.کمرے میں آکر میں نے سر پے تیل لگایا ہے.اور پھر بالوں میں کنگھی کی ہے.
پھر میں نے چائے پی ہے اور میں اپنے کزن کے گھر چلا گیا ہوں.وہاں پے جا کر ہم نے کرسیاں اور داریاں ٹھیک کی ہیں .اُن کو ترتیب میں رکھا ہے.اور پھر جب ہم نے سارا سامان لگا لیا ہے.تو ہم نے روٹی شروع کر دی ہے.
کافی رش تھا عوام بہت زیادہ ائی ہے.ہم لوگ ایسا کرتے جو بھی لوگ آتے گئے ہیں.ہم انکو روٹی پے بیٹھتے گے جائیں.12بجے تک زیادہ عوام کو ہے وہ بھگت کر جا چکی تھی.12بجے کے بعد میں نے اپنے کزن سے اجازت مانگی ہے.اور گھر آگیا ہوں.میں نہایا ہوں اور پھر میں نے نئے کرے پہنے ہیں.اور پھر اُن کے گھر چلا گیا ہوں.
پھر جب میں اُدھر واپس گیا ہوں تو اس وقت شادی تیار کھڑی تھی. ڈھول بجنا شروع ہو گئے ہیں.جب سب لوگ اکٹھے ہو گئے ہیں.تو ہم لوگ بسوں پے بیٹھے ہیں.اور لڑکی کے گھر کی طرف چل پڑے ہیں.لڑکی کا گھر تھوڑا سے فاصلے پے تھا.جب ہم ان کے گھر کے پاس پہنچے ہیں.
تو ہم لوگ گاڑیوں سے نیچے اُتر کر ناچنے لگ گے ہیں.اور ناچتے ناچتے ہم بچی والے گھر پے پہنچ گے ہیں.وہاں پہنچ کر مجھے ان لوگوں نے کہا کہ آپ ویل لکھنے پے بیٹھ جاؤ اور کوئی بندہ نہیں ہے.
میں ویل لکھنے لگ گیا ہوں.پھر جب دلہن کو لے کر نکلنے لگے ہیں.تو میں بھی ان کے ساتھ چل پڑا ہوں.جب ہم لوگ گھر پہنچے ہیں تو ہم سب نے مل کر سامان اُتارا ہے.اور اسکو دینے چلے گے ہیں. سارا دن کام کر کر کے ہم لوگ بہت تھک گے تھے.میں نے پھر اُن سے اجازت مانگی ہے.اور گھر آگیا ہوں.دوستوں اس طرح سے میرا آج کا یہ دن گزرا ہے.
Specal Thanks For
@Haidermehdi
@Steemit-Pak
@Hassanabid
REGARD
@MalikMehboob
Achievement 1 Link
Achievement 1:My self introduction on Steemit|||@Malikmehboob:::11 Nov 2021