|!|The Diary Game @kashif62 !/!21 November 2021!|! club5050!"||

in STEEMIT PAKISTAN3 years ago

Hello Steemit Pakistan!

Hope, You are All fine and I am also Good...

Today I going to share an Outstanding informative Dairy game. Here I am telling you About today in two languages, English & Urdu.

So let's start...

بے مَقـــــــــــــــــــــــــــصَد
باتیں دَریافت مَت کیجئے،
وَرنہ!
با مَــقـــــــــــــــــــــصَد
باتیں بُھول جائیں گے،
اور
جو شَخص بے کار چِیزَیں خَریدنے لگتا ہے،
اُسے ایک دِن ضُرُوری اَشیا بَیچنِی پڑتی ہیں•

steemit pakistan-01.jpg

I woke up early this morning and went to college after having breakfast. College today if we thought why not compete on poetry. We read a lot of poems, some of which I am sharing with you...
ہم ہی ہیں سوز ہم ہی ساز اور ہم ہی نغمہ

ذرا سنبھل کے سر بزم............. چھیڑنا ہم کو

WhatsApp Image 2021-11-18 at 6.37.18 PM(1).jpeg

تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے

اُسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے
............

اگر دنیا میں تمام نابیناوں کو آنکھیں دے دی جائیں پھر بھی دو نابینا رہے جائیں گے ، ایک “ تم “جیسے میری محبت نظر نہیں آتی اور ایک “ میں “ جیسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا

.........

اُسکو شعرا سے محبت تھی سو اُسکی خاطر
میں نے پھر شعر کہے شعر بھی اعلیٰ اعلیٰ

.....

رات بھر پہلو میں بٹھا کر یار کو غالب
جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں

I hope you like this poem of mine. This poem is one of many famous poems. Why it is said that poetry is the food of our soul so we should do poetry from time to time😎.
After that, we Attend the lecture in the class and after taking the lecture I came back home and went out at night with friends whose pictures I am sharing with you guys.

WhatsApp Image 2021-11-21 at 7.53.30 AM(2).jpeg

WhatsApp Image 2021-11-21 at 7.53.30 AM(3).jpeg

WhatsApp Image 2021-11-21 at 7.53.30 AM(1).jpeg

And then when I came back home in the evening, I thought why not do something share Good and information Massage In @Steemit-pakistan Community which can be good for all friends. So I decided to share the translation of the prayer with you today so that we all know what we are praying .So let's start...

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اسکو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!

#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.

#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں

#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے

#سورۃ_الفـــــــاتحہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.

#سورۃ_الاخـــــــلاص
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.

#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.

#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.

#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.

#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.

#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.

#دعائے_ماثــــــورہ
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ

*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا....

تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں۔۔

D5zH9SyxCKd9GJ4T6rkBdeqZw1coQAaQyCUzUF4FozBvW7QFTy7WWzMKo1kG3uWwwVpBg5CuLzvdgvpUFdnzkpGESFVR5iVjnWCU9cHuapUM5z7jkTsyHfGKWpHnQwfCHQFCRC....png

I hope You like my Informative dairy...Kindly support me

Here below MY first Achievement link

Achievement no 1

Regards:@Kashif62

D5zH9SyxCKd9GJ4T6rkBdeqZw1coQAaQyCUzUF4FozBvW7QFTy7WWzMKo1kG3uWwwVpBg5CuLzvdgvpUFdnzkpGESFVR5iVjnWCU9cHuapUM5z7jkTsyHfGKWpHnQwfCHQFCRC....png

Special Mention For support:

@haidermehdi
@vvarishayy
@event-horizon
@hassanabid
@steemit-pak

#club5050

#club5050 #thediarygame #steemitpakistan #betterlife #photography #steemexclusive #pakistan

SPECIAL THANKS

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Sort:  
 3 years ago 

Amazing diary in new and good way. I really like it very much. I hope you also do well. Keep sharing your quality content with us. Keep growing with steem.

Bundle of thanks for giving me courageous feedback...

 3 years ago 

Your content very appreciative bro. I think you are poet bro.

yes dear bro I interested in Poetry.
Thank you so much dear for feadback ...

 3 years ago 

Welcome bro. I am also poet.

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.18
JST 0.039
BTC 90343.33
ETH 3214.39
USDT 1.00
SBD 2.84