The Diary Game 🌹|| 4- 6- 2022 || #Club75 || By @hammad44🌹🌹
اسٹیم اٹ پاکستان Best Regards ✍️🌼 Special Mention:
کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں اور انشاء اللہ سب لوگ اپنے اپنے کام ہنسی خوشی سرانجا دے رہے ہونگے.
دوستو میں اج بھی پھر اپنا گزرا ہوا دن شیئر کر رہا ہوں تو شروع کرتے ہیں میری آج کی صبح سے میں آج صبح اٹھا تو اور کوئی کام کیئے بغیر مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا کیونکہ میں آج صبح کچھ دیر سے اٹھا اسلیئے تو مرغوں کو کھلایا پلایا ان کی دیکھ بھال کی اس کے بعد دوکان پر جانے کا وقت ہو گیا تو میں نہایا اس کے بعد میں اور میں اپنے کزن کے پاس پہنچا تو اس وقت اپنے پالے ہوئے تیتر کو کھانا دے رہا تھا ۔ حالانکہ ایسے معصوم پرندے کو قید کرنا بہت ظلم ہے پھر تھوڑی دیر بعد ہم روانہ ہو گئے راستے میں ایک جگہ رکے میرے کزن کے کلاس فیلو کا والد فوت ہو گیا تھا وہاں فاتحہ خوانی کی اور پھر دوکان کی طرف روانہ ہو گئے
دوکان پر پہنچے تو میں نے چائے والے سے کہا کہ چائے لے آؤ مگر ابھی اس نے کچھ دیر صبر کرنے کو بولا تو ہم نے کام شروع کر دیا موبائل ٹھیک کرنے بیٹھ گئے سب سے پہلے ہم نے ایک موبائل اوپن کیا جس کا رنگر آواز صاف نہیں دے رہا تھا مگر وہ کافی دیر کام کرنے کے باوجود بھی ٹھیک نہیں ہوا اس کے بعد دو تین کیپیڈ فون ٹھیک کیئے مختلف مسائل والے اور پھر میں بازار چلا گیا میں نے اپنے دوست کی دوکان سے دو موبائلز کے بوکس اٹھائے اور وہ وہیں ساتھ والے دوکاندار کو دیئے
اس کے بعد میں نے استاد محترم سے کہا اور ہم کھانا کھانے کے لیے چلے گئے معمول کے مطابق اسی ہوٹل پر بیٹھ کر کھانا کھایا اور دوکان پر واپس آ گئے پھر میرے کچھ دوست آئے ہوئے تھے تو تھوڑی دیر ان کے ساتھ گپ شپ کی اور پھر کام کرنے بیٹھا تھا کہ اوپر سے ایک پڑوسی آ گیا اس کے پاس ایک موبائل تھا جسے اس نے پاسورڈ لگایا اور بھول گیا تو میں نے وہ موبائل سافٹ وئیر کے لیے دیا وہ واپس اپنے دفتر چلا گیا جو کہ قریب میں ہے اور کہا کہ دو تین گھنٹے بعد واپس آؤں گا پھر میں کچھ دیر تک دوکان پر بیٹھا رہا استاد محترم نے چائے منگوائی ہم دونوں نے بیٹھ کر چائے پی اور جب میرا پڑوسی واپس آیا تو اس نے پہلے والا موبائل بیچ دیا اور میں نے اسے ایک نیا ویوو کمپنی کا موبائل دلا دیا
اس کے بعد ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں ایک جگہ ہم نے نمکو شاپ پر بریک لگائی اور وہاں سے کچھ کھانے پینے کا سامان لیا اور پھر گھر واپس آ گئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد شام کا وقت تھا اور کھانا تیار تھا مجھے بھوک بھی بہت لگ رہی تھی تو میں نے شام کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے آج اپنے مرغوں کو بیماری سے بچاؤ والا انجیکشن لگانا تھا تو میں نے ایک کپ میں کچھ پانی ڈالا اور انجیکشن اس میں ملا دیا پھر میں نے پہلے چھوٹے بچوں سے شروع کیا اور آخر چھوٹے سے لے کر بڑے تک ہر مرغے کو انجیکشن دیا
اور پھر میں نے ابھی تک کام ختم نہیں کیا تھا کے میرے کچھ دوست آ گئے جو کہ قسطوں پر سامان وغیرہ دیتے ہیں تو میں نے اپنے ایک رشتے دار کو ان سے ایک موبائل قسطوں پر دلایا تھا مگر وہ پیسے نہیں دے رہا تھا تو ہم اس کے گھر گئے اس نے صبح کا وعدہ دیا اور پھر ہم قریبی ایک دوکان پر چلے گئے وہاں بیٹھ کر کچھ کھایا پیا اس کے بعد وہ چلے گئے اور میں گھر واپس آ گیا یہ رہی میری صبح سے لے کر اب تک کی مصروفیات
Hammad Khan
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||
@tipu curate
Upvoted 👌 (Mana: 4/7) Get profit votes with @tipU :)
Walaikum Assalam. Hum sab khairyat se hain. Umeed hai k aap bhi khairyat se hongay. Beshak teetar aik boht hi khoobsurat parinda hai or kala teetar tou or bhi haseen lagta hai. Aap k cousin k dost k waalid ki wafat ka parh kar boht afsos hua. Allah ta'la unki maghfirat karay or unkay darjaat buland karay. Ameen.
Nimco shop me nihayat hi lazeez pakwan nazar arahay hain. Umeed hai aap ne maza kia hoga. Aap ka rujhan murghon ki dekh bhaal me kaafi ziada hai jo k boht achi baat hai. Allah aapko ajar de. Ameen. Aap ki diary parh kar boht acha laga. Aap boht hi acha kaam kar rahay hain. Hamesha khush rahein!
Post ko parhny aor Pasand krny k Liye AP ka bahut shukria 😊
Your post is manually rewarded by the @nftmc Community Curation Trail.
Join the NFTMC community to get rewarded.
USE TAG - #nftmc
Curation Trail- @nftmc
Discord- https://discord.gg/5P57gwYYcT
Twitter- https://mobile.twitter.com/NFTMC3
Nice post.
Thanks