You are viewing a single comment's thread from:
RE: Better life The diary game|| 20 September 2022|| By @aimmy
و علیکم السلام آپ نے اپنے گزرے ہوئے دن کو بہت خوبصورت الفاظ میں بیان کیا ہے اور دوستوں کے ساتھ اپ نے کافی وقت گزار دوستی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے دوستوں کے ساتھ زندگی بہت خوبصورت ہو جاتی ہے اور ان کے ساتھ گزرے لمحوں کو انسان کبھی نہیں بھولتا ۔ مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں۔۔ جہاں عزت سچائی اور خلوص نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ۔ ورنہ تمہاری تنہائی تمہارا بہترین ساتھی ہے ۔۔ ۔ اللہ تعالیٰ ہر کسی کو مخلص دوستوں جیسی دولت عطا فرمائے
Thank you ap ne mere diary read ke....
Frndx ke sath life Ka maxa he Kuch or Hota hai. Frndx ke sath hr ek baat share kr Sakta hai bnda sache dost be kismat walo ko milte hai.