My favorite place to visit is my village and river Indus || Club5050 By hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

Assalam o Alaikum

@event-horizon
صاحبہ نے ہمیں ایک مقابلہ میں دعوت دی ہے تو میں بھی اسی سلسلے میں آپ کے پاس حاضر ہوں مجھے سیر کرنے کے لیے اور جب بھی مجھے کوئی ٹینشن یا کوئی پریشانی ہوتی ہے تو میں گاؤں چلا جاتا ہوں ہم سے تقریباً سات کلو میٹر فاصلے پر ہمارا گاؤں واقع ہے جسے چک دوسیری کے نام سے جاناں جاتا ہے اور وہاں پر بیس کے قریب گھر آباد ہیں یہ وہ جگہ ہے جہاں پر میرا بچپن گزرا تھا تو اور میں جب بھی وہاں جاتا ہوں تو ساری پریشانی بھول جاتا ہوں اور میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر روز میں شام سے کچھ دیر پہلے گاؤں جایا کروں مگر گھر کی ذمے داریوں کی وجہ سے ٹائم نہیں ملتا جب میرے پاس وقت ہوتا ہے تو میں چلا جاتا ہوں کیونکہ یہ ایک بہت ہی پر سکون جگہ ہے میرے پاس پرانی چند تصویریں بھی موجود ہیں جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا

IMG_20220823_064028.jpg

IMG_20220823_064108.jpg

IMG_20220823_064208.jpg

اور دوسری جگہ جو میں سے شیئر کرنے جا رہا ہوں وہ ہے دریائے سندھ دریائے سندھ ہم سے تقریباً آٹھ نو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
اور یہ ایک ایسی پر سکون جگہ جب بھی میں دریائے سندھ کے کنارے پر کچھ دیر بیٹھتا ہوں دنیا کی تمام ٹینشنز ختم ہو جاتی ہیں اور دل و دماغ بلکل پر سکون ہو جاتے ہیں اور میں یہاں پر بہت زیادہ چکر لگاتا رہتا ہوں مجھے یہ جگہ بہت پسند ہے جب بھی میرے کزن فوٹوگرافی کا پروگرام بناتے تب بھی میں انہیں دریائے سندھ کے کنارے پر لے اتا ہوں مگر ایک بات اور ہے

IMG_20220823_064652.jpg

IMG_20220823_064602.jpg

IMG_20220823_064436.jpg

اب اکتوبر میں جا کر راستہ بنے گا کیونکہ پہلے دریائے سندھ کی جون جولائی سے دریائے سندھ کی طرح جانے والا راستہ بند ہو جاتا ہے جون جولائی میں دریائے سندھ سے پانی باہر نکل پڑتا ہے کبھی کبھی تو کم پانی رہتا ہے ستمبر تک لیکن کبھی کبھار یہ ایک بہت بڑے سیلاب کی شکل اختیار کر لیتا ہے اور اس سے ہمارا کافی نقصان ہوتا ہے ہم کئی بار نقصان اٹھایا ہے اور نومبر سے لے کر یہ خاموشی اختیار کرنا شروع کر دیتا اور پھر لوگ اس کی قریب جاناں شروع کر دیتے ہیں اور پھر میں مارچ اپریل تک دریائے سندھ کے کنارے سیر کرنے اور کشتیوں پر سواری کرنے جاتا ہوں

IMG_20220823_070228.jpg

IMG_20220823_070157.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards Hammad Khan

Special Mention
@event-horizon

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Sort:  
 2 years ago 

My village is also by the river Sutlej so I can imagine the daily life of people living near the river. Sometimes, if a boat is not available, the local people cross the river by holding the buffalo's tail.
Very Well written... Good luck for the conest!

 2 years ago 

the local people cross the river by holding the buffalo's tail.

That's the most shocking thing I read today. Poor buffaloes. Haha

My late dada used to take us (all his grand children) to Head Islam of Sutluj river. Such fun days. I was five I guess at that time, the river used to fascinate (and scare) me a lot.

 2 years ago 

So and so guy crossed the deep river section by just holding the buffalo tail like stories my late grandfather used to tell but the last time I was boating on river Sutlej I got to see the live view of this story and fortunately, I have also video recording of the scene.

Thanks for the support @event-horizon I have also made my post in this contest as well.

 2 years ago 

Thanks 😊

 2 years ago 

Spectacular pictures!

However, it is sad to see that you are not voting and commenting at all. Make a habit of giving at least 10 votes and 5 significant comments daily.

 2 years ago 

Ok ma'am

 2 years ago 

You wrote very well. May Allah save our beloved country from this flood disaster 🙏
Stay safe everyone

 2 years ago 

Aameen 😊

Wow! Um in love with that picture of the lake!!

 2 years ago 

Thanks For Reading My Post 💓

 2 years ago 

Hamad Khan very rare and charming post share your photography is amazing I like your post very much thanks for sharing

 2 years ago 

Shukria Bhai jaan ❤️

 2 years ago 

Mash Allah Steemit Pakistan me apki Achi karkrdgi dikhai di
Apki mehnat Dekh Kar Dil Khush hua

 2 years ago 

G Bhai mehnat ka Sila to Mera Rab zaroor deta hai inshallah Ham sub kamyab ho gy

 2 years ago 

Photography is amazing and May Allah save our country from this flood disaster.Ameen stay safe everyone

 2 years ago 

Aameen shukria

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64074.25
ETH 3195.10
USDT 1.00
SBD 2.62