You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game || 12.06.2022

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

آج آپ نے ثابت کر دیا ہے کہ کہ آپ ایک نہایت ہی گٹھیا ترین قسم کے انسان ہو دوسروں کے حق کھانے کی باتیں کرنے والے جو آپ نے ہمارا حق کھایا ہے وہ کہاں جاے گا

Withdraw
لینے کے بہانے آپ ہم سے 180 والا ڈالر 129 میں لیتے رہے اور کہتے تھے کہ پاکستان میں 129 سے زیادہ ڈالر بکتا نہیں ہے میں تو آپ کو ایک روپیہ نہیں بخشوں گا روز محشر آپ سے حساب ہو گا اور میری بدعا ہے کہ آپ کو
کبھی زندگی میں کبھی سکون نہیں ملے گا

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60209.45
ETH 3212.30
USDT 1.00
SBD 2.43