You are viewing a single comment's thread from:
RE: Steemit Engagement Challenge-S12W5 | Favorite Travel Destination
گرین ویلی پارک میں بنائے گئے ڈھانچے بہت منفرد ہیں ۔۔۔۔یہ جگہ گھومنے پھرنے کے قابل ہے۔۔۔۔یہ جان کر اچھا لکھا کہ آپ ایک بہترین میزبان ہیں اچھامیزبان ہونا اچھے اخلاق کی دلیل ہے۔۔۔۔۔۔
اتنی دلکش جگہ اور اتنی لاجواب تحریر ہم سب سے شیئر کرنے کیلیے بہت شکریہ۔
مقابلے کے لیے نیک خواہشات