You are viewing a single comment's thread from:
RE: Steemit Engagement Challenge | S10W6| Jika Tuhan memberi saya kekuatan untuk membaca tiga pikiran
آپ کی تحریر محسوس ہوتا آپ ان سب سے بہت پیار کرتے جن کے دماغ آپ پڑھنا چاہتے کیونکہ آپ ایک خود کو کامیاب اور دوسروں کو بھی کامیاب دیکھنا چاہتے۔ گرل فرینڈ پر جو بھی حد سے زیادہ فضول خرچی کرتا ہے یہ درست نہیں ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم گھر کو ضرور توجہ دین۔آپکی تحریر پڑھ کر اچھا لگا۔اس مقابلہ میں آپکو کامیابی ملے