You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC S11W1: Challenging Your Beliefs about Motherhood and Fatherhood"

زندگی میں ہر شخص ذمہ دار ہے اگر میاں بیوی بچے پیدا کرنا چاہتے ہیں تو پھر بچوں کی ذمہ داریاں بھی اٹھانا والدین کی ذمہ داری ہے۔کچھ افراد ان ذمہ داریوں سے بچنے کے لیے بچے پیدا نہیں کرتے۔لیکن آپ نے درست کہا کہ مالی سکولز ہر طرح کے مساہل ہوتے ہیں لیکن یہ ایک فرد کی اپنی صلاحیت اور خواہش پر منحصر ہے۔آپ نے بہت اچھے انداز سے اس موضوع پر لکھا ہے۔میری طرف سے آپکے لیے نیک خواہشات

Sort:  

Thank you daddy for the visit, I'm very grateful

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62153.21
ETH 2411.09
USDT 1.00
SBD 2.64