You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC S11W1: ماں اور باپ کے بارے میں آپ کے عقائد کو چیلنج کرنا || SEC S11W1: Challenging Your Beliefs about Motherhood and Fatherhood

آپ نے بھائی بہت اچھا کہا کہ یہ تو سب کے اپنی مرضی کے وہ اولاد رکھنا چاہتا ہے کہ نہیں۔ میں نے جب شادی کی تو مجھے تو اولاد بہت پسند ہے۔ اللہ سب کو اولاد کی دولت دے۔ اولاد تو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوتی ہے اولاد کے بغیر کیا زندگی لیکن یہ سب کا اپنا نظریہ ۔آپ نے اچھی تفصیل لکھی میں صبح ضرور اس پر لکھونگی۔ شکریہ مجھے مینشن کرنے کا

Sort:  

آپ کو اس لیے مینشن کیا کیونکہ آپ بہت اچھا لکھتی ۔ شادی کے بعد ہر فرد کی پہلی خواہش ہوتی ہے کہ اسکی اولاد ہو . میرے سب رشتہ دار جنکی شادی ہوئی وہ اولاد والے ہیں۔ آپ کی بات سے میں اتفاق اولاد تو ٹھنڈک ہوتی ہے۔ شکریہ جواب دینے کا۔مجھے انتظار رہے گا آپکی پوسٹ کا

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58334.82
ETH 2595.71
USDT 1.00
SBD 2.40