You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game (05-07-2024) A wonderful day spend with different activities!

in Steem4Bloggerslast month

بھائی جان مجھے اپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا اپ کی پوسٹ بہت اچھی تھی اپ نے جانوروں کو پانی پلانے والا جو کام کیا وہ بہت اچھا تھا کیونکہ اس موسم میں جانوروں کا خیال بھی رکھنا چاہیے اور شام کو اپ نے جو مولانا صاحب کے فضائل سنے ہیں وہ بھی اچھی بات ہے معلومات میں اضافہ ہوتا ہے اور ثواب بھی ملتا ہے

Sort:  
 last month 

بھائی جان اپ کا بہت بہت شکریہ جو اپ نے میری پوسٹ پڑھی اور اس پہ اپنی رائے دی اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش رکھے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58615.18
ETH 2559.55
USDT 1.00
SBD 2.52