You are viewing a single comment's thread from:

RE: MY ARTWORK 🤗

پیارے دوست اپ کا سکیچ دیکھ کر میں بہت انسپائر ہوا ہوں اور ماشاءاللہ اپ کے اندر یہ سکل ہے قدرتی ہے میں اپ سے ایک گزارش کرتا ہوں اپ اسے کبھی بھی ترک نہ کریے گا اور ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ جب کبھی فری ہوں تو ایک ا چیز ہمیں بھی ملے لکھ کر دیں میں نے بھی بڑے دوستوں سے کہا لیکن کوئی ایسا نہ ملا چلیں اپ ہمارے اس پلیٹ فارم کے دوست ہیں تو یہ ایک گزارش ہے ہماری پوری کریے گا دوست

Sort:  

Jnab zaroor Khushi SE🤗

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.106
BTC 64698.14
ETH 1915.06
USDT 1.00
SBD 0.37