"The World of Fantasy Part 2"

in Dream Steem26 days ago (edited)

"The World of Fantasy Part 2"

Ali .png

Mother, some branches of the tree of life were cut! Who needed the colorful breezes and views of nature to beautify them. I just! He had gone somewhere far to groom them. John's mother was surprised to hear this. He said to John, "Son, I am imprisoned by the handcuffs of disease." John! Mother John, sometimes diseases come to you for examination. Saying this, John started climbing the dull stairs to his room.

And went to the room and slept. John has a dream that night, in which he is in a world where everything heals. Where there is no other person besides him. John, sees that there are eyes seeing everything that can be imagined. John's eyes wandered like lost eyes. He had never thought of all this! . He sees that every fruit here is a cure for every disease. Here trees and birds and waterfalls engage in a long conversation.
Here the birds are free from all kinds of fear. Here the leaves of the trees make the black fortune white. Life ! He wants to see more of the place in the dream. But in the meantime, "John's mother" knocks on the door with love and John wakes up. John, it is surprising to see all this. On the other hand, John's mother is seen welcoming the condolence of sorrows in the window of her fortune. It seems that the mother of John! It is just a guest of breath for a few days. John leaves the house and goes to a nearby forest to get some fresh air to relieve his sadness. Meanwhile, at home, John's mother is watching the flickering in the lamp of life.

That night he saw in his dream. John! Greetings start coming from all directions. And it seems that these sights are designed to bring happiness to the miserable people. John is seeing everything that he saw in his dream.
John grows up and plucks a fruit from a tree and starts eating it. As soon as he eats the fruit, John feels a surge of strength within him, which makes him believe that Jon can now face the difficulties of the situation. John eats the fruit and moves towards the river. And to wash his hands, he hits the river! A beautiful reflection comes over the water and he starts to see his mother. John is sad when he sees his mother in a sick condition.

And he falls shouting (Someone save my mother.), while two big birds come near the tree carrying his mother. And give voice to John. John starts kissing his mother's hands and feet. John realizes that everything is a divine sign. He plucks fruit from a fruitful tree of the healing world for his mother.

John's mother! As soon as she eats the fruit, it seems as if someone has donated the last breath of life to the mother. Seeing all this, both mother and son thank God. And they faint again. And as soon as the eyes open, they find themselves lying on the bed of their house.

Ali .png

Moral

A person's faith does not hesitate to make him shine with rays of light even in the darkness of difficulties. And God has hidden the cure of the disease in the eyes of nature. And one last thing, sometimes the world of ideas can be given the color of reality if a person wants.

In Urdu

امرت کی ندیاں بہتی ہیں۔ ایسے درخت تھے جن کے پھل سے کسی بھی زندہ جسم کی تمام بیماریاں دور ہو جاتی تھیں۔ اس مقام پر قدم رکھنے سے تمام درد ختم ہو جائیں گے۔ یہ جگہ اتنی ہی خوبصورت تھی جتنی اسرار سے بھری ہوئی تھی۔

اس وقت یہاں انسانوں کا وجود نہیں تھا۔ اس پراسرار دنیا تک پہنچنے کے لیے خطرناک جانوروں سے بھرے جنگل کو عبور کرنا پڑے گا جو کہ انسانوں کے لیے تقریباً ناممکن تھا۔

یہ وہ دور تھا جب جدید ٹیکنالوجی نہیں تھی لیکن کئی لوگوں نے اس پراسرار دنیا میں جانے کی کوشش کی لیکن وہ کبھی بھی ایک خاص مقام سے آگے نہ بڑھ سکے۔

پراسرار دنیا کے قریب ایک گاؤں میں، جان نامی نوجوان اپنی ماں کے ساتھ رہتا تھا۔ ان کے والد کا بچپن میں ہی انتقال ہو گیا تھا۔ تب سے وہ گھر کے آدمی کی طرح اپنے خاندان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔ یوحنا کی ماں کمزور اور بیمار تھی اس لیے جان نے اس کی دیکھ بھال کی۔ وہ محنت مزدوری کرکے اپنا اور اپنی ماں کے لیے روزی کماتا تھا۔

جان ایک بار کئی دنوں کے بعد گھر آیا۔ اس کی ماں جو بے چینی سے اس کا انتظار کر رہی تھی، اس نے آتے ہی اس سے پوچھا، "بیٹا، تم اتنے دنوں کہاں تھے؟"

جان پہلے تو تھوڑا ہچکچا رہا تھا، لیکن پھر اس نے اپنی ماں سے کہا:

امی جان زندگی کے پیڑ کی کچھ شاخیں بریدہ تھی !۔
جن کو سنوارنے کیلئے قدرت کی رنگین ہواؤں اور نظاروں کی ضرورت تھی ۔
میں بس ! انکو سنوارنے کیلئے کہیں دور چلا گیا تھا ۔
جان کی ماں سن کر بڑی تعجب محسوس کرنے لگی ۔
اس نے جان سے کہا بیٹا ،مجھے بیماری کی ہتھکڑی نے قید کر لیا ہے۔
جان!امی جان کبھی کبھار بیماریاں آپ امتحان لینے کیلئے آتی ہیں ۔
یہ کہتے ہوئے جان اپنے کمرے کی بے رونق سیڑھیاں چڑھنے لگا۔
اور کمرے میں جا کر سو گیا ۔
جان اس رات ایک خواب دیکھتا ہے ،جس میں وہ کسی ایسی دنیا میں ہے ۔جہاں ہر چیز شفا رکھتی ہے ۔
جہاں اس کے علاؤہ کوئی اور انسان موجود نہیں ۔
جان ،دیکھتا ہے کہ وہاں آنکھیں وہ سب کچھ دیکھ رہی ہیں۔جو بس تصور کیا جا سکتا ہے ۔
جان کی آنکھیں گمشدہ نگاہوں کی طرح بھٹک گئ ۔
اس نے یہ سب کچھ کبھی سوچا بھی نہ تھا ! ۔
وہ دیکھتا ہے یہاں ہر پھل ہر بیماری کا علاج ہیں ۔
یہاں درخت اور پرندے اور آبشار ایک لمبی گفتار میں مشغول ہیں۔
یہاں پرندے ہر قسم کے خوف سے پاک ہیں۔
یہاں درختوں کے پتے سیاہ بخت کو سفید کر دیتے ہیں۔
جان ! خواب میں آئی ہوئی جگہ کو مزید دیکھنا چاہتا ہے ۔
مگر اتنے میں "جان کی امی"دروازے پر پیار کی دستک دیتی ہے ۔اور جان نید ڈے بیدار ہو جاتا ہے ۔
جان ،یہ سب کچھ دیکھ کر حیران ہوتا ہے ۔
ادھر جان کی ماں اپنے بخت کے دریچے میں غموں کی تعزیت کو خوش آمدید کہتی نظر آ رہی ہوتی ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ جان کی امی ! بس چند دن کی سانسوں کی مہمان ہے ۔
جان گھر سے نکلتا ہے ،اور قریب کے ایک جنگل میں اداسی کو دور کرنے کیلئے ،تازہ ہوا کھانے چلا جاتا ہے ۔
ادھر گھر میں جان کی امی زندگی کے چراغ میں تیرگی رونما ہوتی دیکھ رہی ہوتی ہے ۔
اُدھر جان !سر جھکائے ہوئے اچانک ایسی جگہ پہنچ جاتا ہے ۔جو رات کو اس نے اپنے خواب میں دیکھی تھی ۔جان ! کو ہر سمت سے سلام کی آوازیں آنے لگ پڑتی ہیں ۔اور ایسا لگتا ہے کہ یہ نظارے جیسے دکھی لوگوں کیلئے خوشی مہیا کرنے کیلئے بنائے گئے ہو ۔
جان وہ سب کچھ دیکھ رہا ہوتا ہے جو اس نے اپنے خواب میں دیکھا تھا ۔
جان ،اگئے بڑھتا ہے اور ایک درخت سے پھل کو توڑ کر کھانے لگتا ہے ۔
وہ جیسے ہی پھل کو کھاتا ہے ،جان محسوس کرتا ہے اس کے اندر ایک طاقت کی لہر دوڑ پڑی ہے ،جو اسکو یہ باور کر رہی ہے کہ اب جون حالات کی مشکلوں کا سامنا کر سکتا ہے ۔
جان پھل کھا کر ندی کی جانب بڑھتا ہے ۔اور ہاتھ دھونے کیلئے ندی میں ہاتھ مارتا ہے ! ایک خوبصورت عکس پانی کے اوپر آتا ہے اور اس کو اسکی ماں کو دیکھنے لگ پڑتا ہے ۔
جان جیسے ہے ماں کو بیمار حالت میں دیکھتا ہے غمگین ہو جاتا ہے ۔
اور وہ آواز لگاتے ہوئے (کوئی میری ماں کو بچاؤ ۔۔۔۔۔۔) گر جاتا ہے ،اتنے میں دو بڑے بڑے پرندے اس کی ماں کو اٹھائے ہوئے درخت کے قریب آتے ہیں ۔
اور جان کو آواذ لگاتے ہیں۔
جان اپنی ماں کے ہاتھوں اور پاؤں کے بوسے لینا شروع کرتا ہے ۔جان ،سمجھ جاتا ہے کہ سب کچھ خدائی اشارہ ہے ۔
وہ اپنی ماں کیلئے شفا والی دنیا کے ایک سرسبر درخت سے پھل توڑ لاتا ہے ۔
جان کی امی ! جیسے ہی پھل کھاتی ۔ایسے لگتا ہے جیسے کسی نے آخری سانس ہوا میں جان کی امی کو عطیہ کی ہو ۔
یہ سب کچھ دیکھ کر دونوں ماں بیٹا خدا کا شکر ادا کرتے ہیں ۔
اور واپس بے ہوش ہو جاتے ہیں۔
اور جیسے ہی آنکھ کھلتی ہے وہ خود کو اپنے گھر کے بستر پر لیٹا ہوا پاتے ہیں ۔

نتیجہ

انسان کا ایمان اسکو مشکلات کے اندھیروں میں بھی روشنی کی کرنوں سے چمکدار کرنے سے دریغ نہیں کرتا ۔
اور مرض کا علاج خدا نے قدرت کے نظاروں میں چھپا رکھا ہے ۔
اور ایک آخری بات کبھی کبھار خیالات کی دنیا کو
حقیقت کے رنگ انسان اگر چاہے تو بخش سکتا ہے ۔

Ali .png

Sort:  

کتنی خوبصورت اور بہترین تحریر شیئر کی ہے اپ نے علی بھائی اپ ہمیشہ سے ہی کمال کی باتیں بتاتے ہیں یہ بہترین پوسٹ ہے اپ کی بہت لطف ایا اس کو پڑھ کر۔ اس تحریر میں قدرت کی چیزوں میں شفا یابی کی بات تو واضح ہے ہی لیکن ماں اور بیٹے کی محبت بھی واضح دکھائی دے رہی ہے جو کہ ایک مثال ہے۔ درخت کے پھل ہمارے لیے بہترین ہوتے ہیں یہ ہماری جسم کو انرجی فراہم کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے کہ ہم زیادہ تر فاسٹ فوڈ کی طرف بھاگتے ہیں۔ لیکن سمجھدار لوگ اج بھی قدرتی چیزوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں سلامت رہیں علی اپ جیتے رہیں

انسان لینے پر آئے تو ہر چیز میں شفا ہے ۔
یہ مظبوط عقیدے اور ایمان پر مبنی ہے مگر شفا اور ضیاع کو انسان بہتر طور پر جانتا ہو۔اور آپ کی باتوں نے مزید مجھ پر عیاں کر دیا ۔
استاد پھر استاد ہی ہوتا ہے ۔ دیکھیں رشک آیا آپ کی تحریر پڑھ کر علی عابد محبت ہے آپ سے

 26 days ago 

I am glad John's mom was cured because John dared to go to that amazing jungle and find fruit for her with magical powers. I have reasons to believe if someone tries something with all his might, he can do it.

بلکل ! بجا فرماتے ہیں پیارے انسان ۔
دیکھیں ایک ناول ہے۔

الکمیسٹ

اس میں بڑی اچھی بات ہوں مانیں سنہری بات لکھاری کو عطا کی گئی ہے ۔

اس میں لکھا ہے ۔
جب انسان کسی چیز کی جستجو میں نکلتا ہے ۔تو کائنات کی ہر چیز اسکو ملانے کا اشارہ دیے رہی ہوتی ہے۔

اور آپ کے جواب میں اس نقش کی گئ لائین کی مہک ہے ۔

Of course ! Well said dear man.
See is a novel.

The alchemist

There is a lot of good in it, I believe the golden thing has been given to the writer.

It is written in it.
When a person goes in search of something, then everything in the universe is giving a signal to meet him.

And your answer has the smell of this painted line.

Just wawooo.
This is really mature and an artistic way of story telling. It serves two purposes at a time: one is aesthetic and the other is about morals. The symbolism is adorable. This is a very rational way of describing ethics because most of the time a long writing becomes boring, but when such things are raped in iconography, it can't allow anyone to let it go before the end.
The end is good and serves its purpose.🤞

مہوش آپی۔
آپ جیسے پڑھنے والے انسان ہمیشہ لکھنے والے کے حوصلے کو بڑھاتے ہیں
جیسا کہ سالار کی تلوار کی تیز دھار کے پیچھے کسی چٹان کی رگڑ اپنی محنت کے نشاں نقش کرتی ہے ۔ایسے ہی پڑھنے والے کا کردار ایک لکھاری کی لکھاوٹ پر ہوتا ہے ۔
مگر پیارے حضور میرے علم میں اضافی کریں ۔

iconography

یہ کیا ہوتی ہے ۔
اسکو بیان کریں ۔
میں اُردو ادب سے آشنا ہوں مہوش آپی ۔
اس لیے اس لفظِ مہربان سے آگاہی نہیں ہے ۔

علامتی نمائندگی جو روایتی طور پر کسی شخص یا مضمون سے وابستہ ہو۔
استعمال کیا ہے loosely میں نے یہ لفظ
مجھے جنگل ، جنت کی تمثیل لگی ، جہان ہر چیز شفا ہو گی۔
But it's my personal interpretation.

سلامت رہیں میں سمجھ گیا ۔

Hi @aliraza51214

I hope you are well. I enjoyed reading your post. It is very interesting.And you have described the love of mother and son in such clear words in this poetry.And all the fruits that Allah has created for us all have their own properties and cure diseases.And you have rightly said that Allah has hidden the cure for every disease in the sight of nature.

Best Regards

@gondalbiya

Assalam-O-Alaikum Ali bhai! How are you? I hope you are well. Your post was a very interesting. I was very happy to read it. I learned a lot from it. We rarely get to read such posts. Your posts are always very good and mostly have some story or writing. Which makes a person very happy to read. It has healing in natural things for recovery like you said John about this.

Natural things have a lot of benefits. Now let me give you an example, as many people tell us that those of you who have weak eyesight should go under a tree in the morning and sit under it for some time. The tree that is from it gives oxygen to the human being and the carbon dioxide that is emitted from the human being. So the sight of a person is also perfectly fine. Many people benefit from natural products, but most people do not know about them. It was a great one and always be happy.

Best Wishes 😍 Always be happy

Regards:

@hamidrizwan

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68021.51
ETH 3262.66
USDT 1.00
SBD 2.67