You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem2 years ago

زندگی میں ہمیں بہت سے لوگ ملتے ہیں اور ان میں سے کچھ ہمیں ہمیشہ کے لیے یاد رہتے ہیں کیونکہ ان دل میں موجود اچھائی دوسروں سے زیادہ ہوتی ہے۔ وہ ہمارے مستقبل کےلئے ایک سیڑھی بنتے ہیں آپ نے بھی اپنی ایک کولیگ کی مدد کی جو آپ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ کیونکہ اندھیرے میں راستہ دیکھانے والے کم ہوتے ہیں مگر جب آپ جیسے لوگ ملتے ہیں تو ان کو نظر انداز کرنا کم ظرفی ہو تی ہے۔میری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح سے چمکتی رہی۔ اور اسی دوسروں کو راستہ دیکھانے کا یہ جذبہ ہمیشہ یوں ہی قائم رہے۔
آپ کا دن اچھا گزرے ۔

Sort:  
 2 years ago 

Saludos amiga gracias por tu hermoso comentario, tengo la convicción que no hay que apagar la luz de nadie para Brillar bendiciones 💛💙❤️

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.106
BTC 64716.05
ETH 1912.55
USDT 1.00
SBD 0.37