You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem23 days ago

معاشرتی اور نجی زندگی میں توازن رکھنا ایک مشکل کام ہے ۔جو اس ان دو چیزوں کے بیچ توازن کو قائم رکھ پاتا ہے وہ واقعی میں زندگی گزارنے کے فن سے واقف ہو جاتا ہے۔ آپ ایسا کر سکتے ہیں یہ آپ کی ذہانت کی مثبت دلیل ہے۔ آپ دوسروں کے لئے راستے کھولنے والے اور اپنی موجودہ قوتوں کو مزید بہتر کرنے ولے انسان ہے آپ کی اس تحریر میں یہ پہلو بہت خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا ہے۔ مقابلے کے لیے نیک خواہشات ۔

Sort:  
 22 days ago 

@mehwish-almas, thank you so much for your valuable comments on my article.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67144.34
ETH 3517.40
USDT 1.00
SBD 2.69