You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 months ago

آپ نے محنت کی اور اس محنت کا پھل آپ کو ملا۔ یہ ایک بہت خوش آئیندہ بات ہے۔ مگر اس سے بھی زیادہ اہم یہ ہے کہ ان کامیابیوں نے آپ کو مغرور نہیں کیا ۔ بہت سے لوگ یہ سب نہیں کر پاتے۔
آپ نے اک کامیابی کو مزید کامیابیاں حاصل کرنے کے لئے موٹیویشن بنایا ۔جہ ایک ایسی خوبی ہے جو آپ کو باقی لوگوں سے منفرد بناتی ہے اور زیادہ چمکدار بھی۔۔۔۔۔۔مزید کامیابیوں کے لیے میری نیک تمنائیں آپ کےلئے ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 61123.62
ETH 2642.27
USDT 1.00
SBD 2.59