You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem22 days ago

آپ کے زندگی کے باری میں خیالات جان کر اچھا لگا۔ ہم میں سے ہر ایک ریس میں دوڑ رہا ہے اور ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ اس ریس کو جیت لیا جائے۔ مگر حقیقت میں ہم زندگی کی اصل خوشی کو اس دوڑ میں ہار جاتے ہیں۔ آپ نے درست کہا مقابلہ اس زندگی کے مزے کو خراب کرتا ہے۔ ایک انسان جو اصل میں ہے اسے وہی ہونا چاہیے ۔ ۔۔۔اس خوبصورت تحریر کو لکھنے کے لئے شکریہ ۔ مقابلے کے لئے نیک تمنائیں ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 63718.61
ETH 3390.60
USDT 1.00
SBD 2.62