You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem2 months ago

جی بلکل آپ بجا فرما رہے ہیں ماں کے بغیر یہ دنیا بالکل ویران ہے اور ایسے ہی ہر رشتہ ضروری ہوتا ہے زندگی میں جیسے کہ زندہ رہنے کے لیے سانس لینا انسان کو زندگی میں کسی نہ کسی سہارے کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے اور اپ کے قریبی رشتے اپ کے بہت اچھے اور مخلص دوست ثابت ہو سکتے ہیں اس لیے ان کے ساتھ اپنے رشتے کو بہتر بنانے کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے میں اپ کے الفاظ کو شاباشی دینا چاہتی ہوں مجھے بہت بہترین ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.14
JST 0.028
BTC 58316.34
ETH 2583.46
USDT 1.00
SBD 2.43