You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem3 months ago

السلام علیکم عزیزہ دوست بالکل انسان کو یہی کوشش کرنی چاہیے کہ محنت کرتا رہے اور صبر سے اپنی باری کا انتظار کرے کیونکہ زندگی ہر ایک کو گولڈن چانس دیتی ہے چاہے وہ لمبے دورانیوں کے بعد ائے یا شارٹ دوڑانے کے بعد ائے اپ کے وقت کا بہت شکریہ اپ نے میری پوسٹ پڑی اور اتنا خوبصورت کمنٹ کیا میں ابھی کچھ ہی لمحے میں اپ کی پوسٹ پڑھ کے کمنٹ پڑتی ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 63478.31
ETH 2604.35
USDT 1.00
SBD 2.83