You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 years ago

السلام علیکم پیارے دوست اپ کا بہت شکریہ اپ نے اتنا اچھا کمنٹ کیا اور میری پوسٹ بڑی بالکل زندگی میں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم دوسروں کے لیے اسانیاں پیدا کریں کیونکہ ہماری کوئی نیکی ہماری کوئی بات اللہ تعالی کو پسند ا جاتی ہے اور ہمیں وہ ضرورت سے زیادہ ادا کر دیتا ہے اسی لیے میری بھی کوئی ہوتی کہ میں دوسروں کے کام ا سکوں اور ان کے لیے روشنی پیدا کر سکوں اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.105
BTC 65230.17
ETH 1947.59
USDT 1.00
SBD 0.37