You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4 :my tools to shine

in Shine with Steem3 months ago

السلام علیکم عزیز دوست اپ نے ٹیکنالوجی کے بارے میں بہت ہی اچھا لکھا اور یہ ہماری زندگی میں کسی نہ کسی طرح اپنا کردار ضرور ادا کر رہی ہوتی ہے اور کبھی کبھی تو ایسے لگتا ہے کہ اس کا کردار ہماری زندگی میں بالکل اکسیجن کی طرح ہے کیونکہ ہم اس پہ بہت زیادہ انہصار کرنے لگے ہیں پھر چاہے وہ سیل فون ہو یا کمپیوٹر سکرین ہو ہم بے شک اس کو استعمال کر رہے ہیں اللہ حافظ

Sort:  
 3 months ago 

Waalaikum salam,! Terimakasih sudah hadir🙏

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 63312.28
ETH 2601.44
USDT 1.00
SBD 2.79