You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC;S18W4/ "My Tools to shine✨".

in Shine with Steem2 months ago

السلام علیکم پیاری دوست ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی پیارا لکھا ہے اور ٹیکنالوجی کے بارے میں بریف انٹروڈکشن دی ہے اور بتایا کہ کس طرح یہ ہماری زندگیوں کا حصہ ہے مزید برا اپ نے یہ ظاہر کیا ہے کہ ٹی وی اپ کا پسندیدہ ٹیکنالوجی کا جز ہے بالکل بجا فرمایا ٹی وی انٹرٹینمنٹ انفارمیشن کا بہت ہی اچھا ذریعہ ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60380.95
ETH 2623.05
USDT 1.00
SBD 2.55